پی ایس ایل 10، کون سے کھلاڑی جزوی طور پر دستیاب نہیں ہوں گے؟
لاہور(این این آئی)پی ایس ایل 10کا ری پلیسمنٹ ڈرافٹ آج منگل کو ہو گا جس میں متبادل کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پی ایس ایل ری پلیسمنٹ ڈرافٹ ورچوئل سیشن میں ہوگا جس میں فرنچائزز جزوی طور پر عدم دستیاب کھلاڑیوں کے متبادل کا انتخاب کریں گی۔5کرکٹرز چند میچز کیلئے… Continue 23reading پی ایس ایل 10، کون سے کھلاڑی جزوی طور پر دستیاب نہیں ہوں گے؟