جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی
کیپ ٹائون (این این آئی)جنوبی افریقہ نے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھی پاکستان کو شکست دے کر 0-2 سے سیریز بھی جیت لی۔ دوسری اننگز میں پاکستانی ٹیم نے کچھ مزاحمت دکھائی مگر وہ جنوبی افریقہ کو صرف 58 رنز کا ہدف دے سے جو اس نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 8ویں اوور کی… Continue 23reading جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی ہرا کر سیریز 0-2 سے جیت لی