وزیراعظم کے نقش قدم پر چل پڑے،محمد حفیظ کا ‘اووو’ احتجاج ریکارڈ
لاہور(این این آئی)سابق پاکستانی کپتان محمد حفیظ بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے نقش قدم پر چل پڑے، انہوں نے بھی ‘اووو اووو’ کا احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل شہاز شریف نے ایک تقریب میں واقعہ سنایا تھا کہ وہ دورہ جاپان پر تھے اور جاپان کی ہونڈا فیکٹری جا… Continue 23reading وزیراعظم کے نقش قدم پر چل پڑے،محمد حفیظ کا ‘اووو’ احتجاج ریکارڈ