جرسی(این این آئی)دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والے انٹرنیشنل کرکٹر پر چوری کا الزام ثابت ہوگیا۔پاپوانیوگینی کے وکٹ کیپر بیٹر ‘کپلن ڈوریگا’ نے چوری کا اعتراف کرلیا، جرسی کے دارالحکومت کی مجسٹریٹ عدالت نے ان کی ضمانت مسترد کرکے معاملہ رائل کورٹ بھیج دیا۔ڈوریگا 28 دسمبر کو عدالت میں پیش ہونے تک جزیرے پر تحویل میں رہیں گے۔واضح رہے کہ وہ جرسی میں کرکٹ ورلڈ کپ چیلنج لیگ کھیل رہے تھے۔
دو ٹی 20 ورلڈ کپ کھیلنے والا انٹرنیشنل کرکٹر چور نکلا’اعتراف جرم کرلیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ابھیشیک شرما نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)
-
ناناپاٹیکر کی موت کی وجہ کیا بنی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانی مسافروں کے لیے اہم اعلان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
چڑیا گھر میں ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص ہلاک، انتظامیہ کا ٹائیگر کو زندہ رکھنے کا فیصلہ
-
زلزلے کے جھٹکے
-
نانا پاٹیکر کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لاہور: رشتہ ٹوٹنے کے رنج میں سابق منگیتر کی لڑکی سے زیادتی
-
معروف اینکر اقرار الحسن کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا
-
سیاسی جماعت کا استحکام پاکستان پارٹی میں ضم ہونے کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرول سستا، ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
وزیراعظم کا چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئےبڑا اعلان



















































