اتوار‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2025 

شاہد آفریدی سمیت کھیلوں کی 10شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلان

datetime 16  اگست‬‮  2025
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)حکومت پاکستان نے کھیلوں کے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی معروف شخصیات کو سول اعزازات دینے کا اعلان کیا ہے۔ ان شخصیات کو 23 مارچ 2026 کو یومِ پاکستان کے موقع پر اعلیٰ ترین قومی اعزازات سے نوازا جائے گا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سمیت کھیلوں سے منسلک 10 شخصیات کو قومی اعزازات دیے جائیں گے۔

ان کھلاڑیوں اور شخصیات کو یہ اعزازات محنت، لگن اور شاندار کارکردگی سے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کرنے پر دیے جائیں گے۔شاہد آفریدی، کوہ پیما شہروز کاشف، ملک محمد عطا (مرحوم) گھڑ سوار کو ہلال امتیاز جبکہ سابق ویمن کرکٹر ثنا میر اور ڈسک تھرو میں حیدر علی کو ستارہ امتیاز سے نوازا جائے گا۔علاوہ ازیں اسکواش میں حمزہ خان، شوٹنگ میں محسن نواز، ٹینس کے شعبے میں راشد ملک کو تمغہ امتیاز جبکہ شاہ زیب رند کو کراٹے اور محمد سجاد کو کبڈی میں پرائیڈ ا?ف پرفارمنس ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید


’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…