جسپریت بمراہ نے بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی
سڈنی (این این آئی)بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ نے ٹیسٹ کرکٹ میں بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے نئی ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ جاری کی گئی جس میں جسپریت بمراہ نے اپنے ملک کیلئے نیا ریکارڈ بنادیا۔ آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں بمراہ نہ صرف بولرز… Continue 23reading جسپریت بمراہ نے بھارت کیلئے نئی تاریخ رقم کر دی