ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

جوئے کی ایپ کوفروغ دینے پر وسیم اکرم کے خلاف درخواست دائر

datetime 20  اگست‬‮  2025 |

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک) جوئے کی ایپ کو فروغ دینے کے معاملے پر شہری نے سابق ٹیسٹ کپتان وسیم اکرم کے خلاف نیشل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی میں درخواست دے دی۔

این سی سی آئی اے لاہور میں وسیم اکرم کے خلاف یہ درخواست محمد فیاض نامی شہری کی جانب سے جمع کرائی گئی۔درخواست گزار نے درخواست میں یہ موقف اپنایا کہ وسیم اکرم نے ایک ہندوستانی بیٹنگ ایپ کوبطور برانڈ ایمبیسڈر سائن اپ کیا۔باجی نامی پلیٹ فارم کے ساتھ شراکت سے وسیم اکرم جوئے کےفروغ کا سبب بن رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…