بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کامران غلام نے پہلے ہی ٹیسٹ میں کمال کر دیا

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کامران غلام نے پہلے ہی ٹیسٹ میں کمال کر دیا

ملتان (این این آئی)پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز بنالیے جبکہ بابر اعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کیے گئے کامران غلام نے اپنے ڈیبیو میچ میں ہی سنچری بنانے کا اعزاز حاصل کرلیا، وہ 13ویں پاکستانی… Continue 23reading بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کامران غلام نے پہلے ہی ٹیسٹ میں کمال کر دیا

قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2024

قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ

لاہور (این این آئی) قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پروجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔بیسمنٹ مکمل اور فلورز کا کام شروع ہوگیا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے تفصیلی دورے پرپیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی نے انکلوڑرز کے تعمیراتی کاموں کا مشاہدہ کیا اور تعمیراتی معیار کا… Continue 23reading قذافی اسٹیڈیم، اپ گریڈیشن پر کام تیزی سے جاری،چیئرمین کا دورہ

بابر، شاہین اور نسیم ڈراپ،شاہد آفریدی کا حیران کن ردعمل

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

بابر، شاہین اور نسیم ڈراپ،شاہد آفریدی کا حیران کن ردعمل

اسلام آباد (این این آئی)سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے سلیکٹرز کے سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے فیصلے کی حمایت کردی۔اپنے بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ بابر اعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انٹرنیشنل کرکٹ سے بریک دینے کے فیصلے کو سپورٹ کرتا ہوں۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ… Continue 23reading بابر، شاہین اور نسیم ڈراپ،شاہد آفریدی کا حیران کن ردعمل

بابر اعظم بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

بابر اعظم بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فخر زمان کو بابر اعظم کے ڈراپ کیے جانے کے متعلق ٹوئٹ کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ فخر زمان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ سے بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کے سلیکشن کمیٹی کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ… Continue 23reading بابر اعظم بابر سے متعلق بیان پر فخر زمان کو شوکاز جاری

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

سڈنی (این این آئی)کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پیٹ کمنز ٹیم کی قیادت کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔شین ایبٹ، کوپر کنولی، جیک فریزر مکگرک، ایرون… Continue 23reading آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (اّئی سی سی) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں اّسٹریلیا نے بھارت کو 9 رنز سے شکست دے دی جس کے بعد بھارت اور پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیموں کی قسمت جڑ گئی ہے ،اگر پاکستان جیتا تو وہ سیمی فائنل میں اور بھارت باہر ہو… Continue 23reading ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: آسٹریلیا بھارت کو ہراکر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

بربادی کا ذمہ دار عثمان واہلہ قرار،پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

بربادی کا ذمہ دار عثمان واہلہ قرار،پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں مینٹورز اور سلیکٹرز نے شرکت کی تھی، حالیہ خرابیوں کا ذمہ دار ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو ٹھہرایا گیا، پچز کی ذمہ داری ڈائریکٹر انٹرنیشنل کی… Continue 23reading بربادی کا ذمہ دار عثمان واہلہ قرار،پی سی بی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر

datetime 14  اکتوبر‬‮  2024

دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر

ملتان (این این آئی)پاکستان کرکٹ سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچوں کے لیے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو بالترتیب 15 اور 24 اکتوبر کو ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔اہم کھلاڑیوں کی موجودہ فارم اور فٹنس کو مدنظر رکھتے ہوئے اور 2024ـ25 کے بین الاقوامی کرکٹ سیزن… Continue 23reading دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان، 4 بڑے کھلاڑی ٹیم سے باہر

کپتان اور ہیڈکوچ کے اصرار کے باوجود بابراعظم دوسرے ٹیسٹ سے باہر

datetime 13  اکتوبر‬‮  2024

کپتان اور ہیڈکوچ کے اصرار کے باوجود بابراعظم دوسرے ٹیسٹ سے باہر

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں عبرتناک شکست کے بعد قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کی جانب سے دوسرے ٹیسٹ کے لیے تجربہ کار بلے باز بابراعظم کو ڈراپ کرنے کی سفارش کے بعد مایہ ناز بلے باز کو اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔کھیلوں کی ویب سائٹ کرکٹ انفو کی رپورٹ کے… Continue 23reading کپتان اور ہیڈکوچ کے اصرار کے باوجود بابراعظم دوسرے ٹیسٹ سے باہر

Page 26 of 2253
1 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 2,253