روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر
سڈنی (این این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر ہوگئے، روہت شرما کی ٹیسٹ کپتانی اور ٹیسٹ کیریئر کا بھی اختتام قرار دیا گیا ہے۔بورڈر گواسکر ٹرافی کے آخری ٹیسٹ میچ میں جسپریت بمراہ قیادت کر رہے ہیں، آؤٹ آف فارم روہت شرما کی جگہ… Continue 23reading روہت شرما آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آخری ٹیسٹ سے باہر