اسٹیو اسمتھ نے یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا
میلبرن (این این آئی)آسٹریلیا کے مایہ ناز بیٹر اسٹیو اسمتھ نے پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا۔میلبرن میں کھیلے جارہے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز آسٹریلیا کی ٹیم 474 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی جواب میں بھارتی ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے… Continue 23reading اسٹیو اسمتھ نے یونس خان اور برائن لارا کا ریکارڈ برابر کردیا