ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ابرار احمد کی دلہنیا کا نام و تصاویر سامنے آگئیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2025 |

اسلام آباد (این این آئی)حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان اسپنر ابرار احمد کی شادی کی تصاویر سامنے آگئیں۔فوٹوز انیڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر فوٹوگرافر کی جانب سے کھلاڑی کی شادی کی تصاویر شیئر کی گئیں ہیں۔

فوٹوگرافر نے سوشل میڈیا پر ابرار احمد کی شادی کی خوبصورت تصاویر کے ساتھ کیپشن میں لکھا کہ ابرار اور آمنہ کی زندگی کا خوبصورت آغاز۔خیال رہے کہ ابرار احمد 4 اکتوبر کو کراچی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے، جبکہ ان کا ولیمہ 6 اکتوبر کو ہوا، جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے بھی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…