“کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! افواہیں سچ ثابت ہوئیں”
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ اور سماج وادی پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکنِ پارلیمنٹ پریا سروج کی منگنی کی چہ مگوئیاں بالآخر سچ ثابت ہو گئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ دونوں شخصیات 8 جون کو لکھنؤ کے ایک نجی ہوٹل میں باقاعدہ منگنی کرنے جا رہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے… Continue 23reading “کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! افواہیں سچ ثابت ہوئیں”