چیمپئینز ٹرافی’ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا’میڈیا کا دعوی
نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پہلے آنے سے انکار کے بعد اب بھارت نے پاکستان سے ایونٹ کی میزبانی چھیننے کا بھی منصوبہ بنالیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی میں سیکیورٹی کا بہانہ بناکر پاکستان آنے سے انکاری بھارتی بورڈ نے آئی سی سی کے تاحال کسی نتیجے پر نہ… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی’ بھارت نے پاکستان سے میزبانی چھیننے کا منصوبہ بنالیا’میڈیا کا دعوی