بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

چیمپئینز ٹرافی’ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئینز ٹرافی’ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے کسی دوسرے ملک منتقل ہوئی تو 65 ملین ڈالر میزبانی فیس سے ہاتھ دھونا… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی’ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے مؤقف پر سختی سے قائم

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے مؤقف پر سختی سے قائم

اسلام آباد (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت کے پاکستان آنے سے انکار کے معاملے پر پاکستان ہائبرڈ ماڈل کو قبول نہ کرنے کے مؤقف پر سختی سے قائم ہے ذرائع کے مطابق اس حوالے سے پاکستان نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اپنا مؤقف پہنچا دیا ہے جس کے بعد پاکستان کے سخت مؤقف… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ہائبرڈ ماڈل قبول نہ کرنے کے مؤقف پر سختی سے قائم

بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج، دنیا کے نمبر ون باؤلر بن گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج، دنیا کے نمبر ون باؤلر بن گئے

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا کو 22 سال بعد اسی کی سرزمین پر شکست دینے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے باؤلرز کی رینکنگ میں بھی بہتری آگئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئر رینکنگ جاری کر دی جس کے تحت بیٹنگ کے بعد باؤلنگ کے شعبے میں بھی پاکستانی کھلاڑی نے قبضہ جمالیا ہے۔قومی… Continue 23reading بابراعظم کے بعد شاہین آفریدی کا بھی ون ڈے میں راج، دنیا کے نمبر ون باؤلر بن گئے

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا نے نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا نے نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا

نئی دہلی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی آئندہ برس پاکستان میں شیڈول ہے مگر متعصب بھارتی میڈیا نے پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا اب یہ پروپیگنڈا کر رہا ہے کہ اگر پاکستان چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت کھیلنے پر راضی نہیں ہوتا ہے تو اس کے انکا… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی: بھارتی میڈیا نے نیا پروپیگنڈا شروع کر دیا

شرمناک شکست کے زخموں سے چور چور بھارتی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی بڑا دھچکا

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

شرمناک شکست کے زخموں سے چور چور بھارتی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی بڑا دھچکا

نئی دہلی (این این آئی)اپنی ہی سرزمین پر نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں شرمناک شکست کے زخموں سے چور چور بھارتی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی بڑا دھچکا لگ گیا۔بھارت پانچ میچوں کی بارڈرـگاوسکر ٹرافی 2024ـ25 کے لئے آسٹریلیا کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لئے تیار ہے۔ یادگار سیریز کے اس ایڈیشن… Continue 23reading شرمناک شکست کے زخموں سے چور چور بھارتی ٹیم کو دورہ آسٹریلیا سے قبل ہی بڑا دھچکا

بھارتی روایتی بے حسی،پاکستانی اسکرائیبل ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارتی روایتی بے حسی،پاکستانی اسکرائیبل ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

نئی دہلی (این این آئی)خود کو جمہوریت کا چیمپئن قرار دینے والے بھارت نے ایک بار پھر اپنی روایتی بے حسی اور غیر سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستانی اسکرائیبل ٹیم کے کھلاڑیوں کو ویزے دینے سے انکار کردیا۔بھارتی حکومت نے کھیل میں سیاست گردی کرتے ہوئے اسکرائیبل کی نمبر ون پاکستانی ٹیم کو ایونٹ… Continue 23reading بھارتی روایتی بے حسی،پاکستانی اسکرائیبل ٹیم کو ویزے دینے سے انکار

پاکستا ن کے 3کرکٹ کھلاڑیوں کو منفرداعزاز حاصل ہونے کا انکشاف

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستا ن کے 3کرکٹ کھلاڑیوں کو منفرداعزاز حاصل ہونے کا انکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان کے تین کرکٹ کھلاڑیوں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں نے ناصرف پاکستان بلکہ پاکستان بننے سے پہلے برصغیر پاک و ہند کے نمائندے کی حیثیت سے بھی کرکٹ میچ کھیلے۔ان میں سے گْل محمد ان چند کرکٹرز میں سے ایک ہیں جنہوں نے ٹیسٹ میچز میں 2 ممالک کی نمائندگی… Continue 23reading پاکستا ن کے 3کرکٹ کھلاڑیوں کو منفرداعزاز حاصل ہونے کا انکشاف

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے،محمد رضوان

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے،محمد رضوان

برسبین(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے۔ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا کہ پاکستان ٹیم ایک ہے اور متحد ہو کر کھیلی، ٹیم سے کوئی اْمید نہیں کر رہا تھا کہ آسٹریلیا… Continue 23reading ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے،محمد رضوان

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

نئی دہلی(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے ذرائع نے بتایا کہ تنازع کی صورت میں چیمپئنز… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

Page 17 of 2253
1 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 2,253