بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

ادائیگی نہ ہونے پر 3 پاکستانی بنگلادیش پریمئیر لیگ چھوڑ گئے

datetime 1  فروری‬‮  2025

ادائیگی نہ ہونے پر 3 پاکستانی بنگلادیش پریمئیر لیگ چھوڑ گئے

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک کرکٹر سمیت 2 پاکستانیوں نے لیگ کو ادھورا چھوڑ دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلادیش پریمئیر لیگ کی فرنچائز دربار راجشاہی نے پاکستان کے سعد نسیم، اسسٹنٹ کوچ افتخار انجم اور تجزیہ کار فیصل سمیت فرنچائز سے علیحدگی اختیار کرلی… Continue 23reading ادائیگی نہ ہونے پر 3 پاکستانی بنگلادیش پریمئیر لیگ چھوڑ گئے

رونالڈو کے نام نیا اعزاز ،دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے

datetime 1  فروری‬‮  2025

رونالڈو کے نام نیا اعزاز ،دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے

ریاض (این این آئی)پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے النصر کی نمائندگی کرتے ہوئے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق سعودی پرو لیگ کے اہم معرکے میں کرسٹیانو رونالڈو نے الراید کیخلاف ٹیم کو 2ـ1 سے فتح دلوائی، اس میچ میں ایک گول اسٹار فٹبالر نے کیا… Continue 23reading رونالڈو کے نام نیا اعزاز ،دنیا کے واحد فٹبالر بن گئے

ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے شوہر کا نام ہٹادیا

datetime 1  فروری‬‮  2025

ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے شوہر کا نام ہٹادیا

نئی دہلی (این این آئی)سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے شوہر کا نام ہٹادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی میں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے وِلا کا کام مکمل ہوگیا جبکہ فنشنگ کی جارہی ہے جس کے بعد وہ اپنے بیٹے اذہان کے ہمراہ گھر… Continue 23reading ثانیہ مرزا نے دبئی کے اپنے نئے گھر سے شوہر کا نام ہٹادیا

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟

datetime 1  فروری‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ پر بھارت میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ بھارتی اسپورٹس جرنلسٹس نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پاکستانی اسکواڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ پاکستان ایک ہی اسپنر کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی کھیلنے جا رہا ہے۔ایک… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستانی اسکواڈ پر بھارتیوں کو تشویش کیوں؟

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے،چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک منعقد ہوگی۔ پی سی بی کے پاس اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے 11 فروری تک کا وقت ہے اس کے بعد تبدیلی کی اجازت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے،چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں 19 فروری سے 9 مارچ تک منعقد ہوگی۔ پی سی بی کے پاس اسکواڈ میں تبدیلی کے لیے 11 فروری تک کا وقت ہے اس کے بعد تبدیلی کی اجازت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اسٹیو اسمتھ نے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2025

اسٹیو اسمتھ نے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

گال(این این آئی)آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ نے بھارت کے ویرات کوہلی کا ایک بڑا ریکارڈ توڑ کر لسٹ میں پہلی جگہ حاصل کر لی۔اسٹیو اسمتھ نے گال میں گزشتہ روز سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اپنے کیریئر کے 10 ہزار رنز مکمل کیے، ساتھ ہی انہوں نے سنچری بھی اسکور کی جو… Continue 23reading اسٹیو اسمتھ نے ویرات کوہلی کا اہم ریکارڈ توڑ دیا

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع،کس کس کھلاڑی کو ڈراپ کئے جانے کا امکان؟نام سامنے آ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع،کس کس کھلاڑی کو ڈراپ کئے جانے کا امکان؟نام سامنے آ گئے

لاہور(این این آئی)چیمپئنز ٹرافی اور سہ ملکی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع ہے اور اسکواڈ سے تین بڑے کھلاڑیوں کے باہر ہونے کا امکان ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان میں شروع ہو رہی ہے اور دفاعی چیمپئن گرین شرٹس نے اپنا افتتاحی میچ اسی روز کراچی نیشنل اسٹیڈیم… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان آج متوقع،کس کس کھلاڑی کو ڈراپ کئے جانے کا امکان؟نام سامنے آ گئے

وسیم اکرم کے بیٹے نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 29  جنوری‬‮  2025

وسیم اکرم کے بیٹے نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کے مشہور فاسٹ بولر وسیم اکرم، جو سوئنگ کے سلطان کے نام سے جانے جاتے ہیں، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کمنٹری اور مختلف اشتہارات میں ماڈلنگ کرتے نظر آتے ہیں۔ اب ان کے بیٹے اکبر نے بھی ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے، اور یہ خوشخبری وسیم اکرم نے… Continue 23reading وسیم اکرم کے بیٹے نے ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

1 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 2,277