جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

datetime 21  فروری‬‮  2025

روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

دبئی (این این آئی)بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا توڑ دیا۔چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بنگلا دیش کے خلاف میچ میں 36 گیندوں پر 41 رنز کی اننگز کھیلی اور سچن ٹنڈولکر کا تیز ترین 11000 رنز بنانے… Continue 23reading روہت شرما نے سچن ٹنڈولکر کا 23 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

datetime 21  فروری‬‮  2025

بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

دبئی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو پر پھر تنازع کھڑا ہوگیا۔ گروپ اے میں بھارت اور بنگلادیش کے میچ کی براڈکاسٹ میں ایونٹ لوگو پر پاکستان کا نام نہیں لکھا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے میچ کے دوران براڈکاسٹ میں… Continue 23reading بھارت بنگلادیش میچ کی براڈکاسٹ کے دوران لوگو سے پاکستان کا نام غائب

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

datetime 21  فروری‬‮  2025

اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

کراچی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کے بعد پاکستان کے اوپنر فخر زمان نے بیان جاری کر دیا۔سوشل میڈیا پر فخر زمان نے انجری کے باعث چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہر کرکٹر کا بڑے اسٹیج پر پاکستان کی نمائندگی کرنا عزت کی بات اور… Continue 23reading اللّٰہ بہترین منصوبہ ساز ہے’ فخر زمان ڈریسنگ روم میں پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

کراچی(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے پر پاکستان پرمیچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔پاکستان نے مقررہ وقت میں ایک اوور کم کروایا تھا، آئی سی سی ایلیٹ پینل آف میچ ریفریز کے اینڈی پائکرافٹ نےآئی سی سی… Continue 23reading پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں ہی جرمانہ عائد ہوگیا

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے دی

datetime 20  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جارہے اس ایونٹ کا یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا،بنگلادیش کی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی: بھارت نے بنگلادیش کو شکست دے دی

شاہد آفریدی نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو ”برگر بچے”قرار دیدیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

شاہد آفریدی نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو ”برگر بچے”قرار دیدیا

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے موجود نسل کے پلئیرز کو میک ڈونلڈ اور کے ایف سی جنریشن کہہ ڈالا۔چیمپئینز ٹرافی کے آغاز سے قبل براڈ کاسٹر اسٹار اسپورٹس کیساتھ انٹرویو کے دوران سابق کپتان و آل رائونڈر نے پاک بھارت میچ کے دوران فیلڈ میں کھلاڑیوں کے… Continue 23reading شاہد آفریدی نے موجودہ نسل کے کرکٹر کو ”برگر بچے”قرار دیدیا

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

datetime 20  فروری‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

لاہور(این این آئی)قومی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر چیمپئینز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو 60 رنز سے شکست دیدی۔گزشتہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی اور کیویز نے ول ینگ اور ٹام لیتھم کی… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے؟

چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئے

datetime 20  فروری‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئے

لاہور(این این آئی)بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا لگنے کا قوی امکان پیدا ہوگیا۔گزشتہ روز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر فخر زمان فیلڈنگ کے دوران باؤنڈری لائن زخمی ہوگئے تھے جس کے باعث انہیں میدان سے کچھ دیر کیلئے باہر ہونا پڑا تھا۔… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئے

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو جیت کے لیے 229 رنز کا ہدف دے دیا۔پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جارہے اس ایونٹ کا یہ میچ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہورہا ہے جہاں بنگلادیش نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی: بنگلادیش نے بھارت کو جیت کیلئے ہدف دے دیا

1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 2,286