چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبر
لندن (این این آئی)انگلینڈ ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر جیکب بیتھل انجری کے سبب آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے اس حوالے سے تصدیق کی ہے کہ بھارت کے خلاف جاری ون ڈے سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کی وجہ… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلش کرکٹ ٹیم کے لئے بری خبر