ایشیا کپ سپر 4: پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر اہم جیت حاصل کرلی
اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) ابوظبی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر 4 مرحلے میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر 2 اہم پوائنٹس حاصل کرلیے۔پاکستان نے سری لنکا کا 134 رنز کا ہدف اوورز میں وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔







































