ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دورہ آسٹریلیا،فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2024

دورہ آسٹریلیا،فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا

کراچی(این این آئی)فخرزمان کا دورہ آسٹریلیا کے لیے انتخاب دشوار نظر آنے لگا، گھٹنے میں مسائل کے باعث وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ذرائع کے مطابق دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ میں فخر کا انتخاب مشکل ہوگا، وہ فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہوچکے ہیں۔ ویسٹ انڈیز سے طویل سفر کرکے واپس آتے ہی انھیں… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا،فخرزمان کا انتخاب دشوار نظر آنے لگا

کہاں غلطی ہوئی ؟ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے شکست کی وجہ بیان کر دی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

کہاں غلطی ہوئی ؟ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے شکست کی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دیتے ہوئے کامیابی سمیٹ لی ہے جس میں سب سے اہم کردار نعمان علی اور ساجد خان کا رہا جنہوں نے 20 وکٹیں حاصل کیں جس کا اعتراف انگلش کپتان بین سٹوکس نے بھی کیا اور شکست کی وجہ… Continue 23reading کہاں غلطی ہوئی ؟ انگلینڈ کے کپتان بین سٹوکس نے شکست کی وجہ بیان کر دی

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 52 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 52 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

ملتان (این این آئی)پاکستان کے اسپن بولرز نعمان علی اور ساجد خان نے 52 سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ملتان میں دوسرے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی تمام 20 وکٹیں پاکستان کے 2 اسپن بولرز نے حاصل کیں۔یہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ساتواں موقع ہے جب 20 وکٹیں 2 بولرز نے لی… Continue 23reading پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ میچ میں 52 سال پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2024

دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی

ملتان (این این آئی)پاکستان نے اسپنرز نعمان علی اور ساجد خان کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 152 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 1ـ1 سے برابر کرنے کے ساتھ ساتھ تین سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلا ٹیسٹ میچ جیت لیا۔ملتان میں کھیلے گئے سیریز… Continue 23reading دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر پہلی فتح حاصل کرلی

قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم

datetime 17  اکتوبر‬‮  2024

قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے کپتان، کوچ اور نان ووٹنگ ممبرز کو نکال دیا۔ذرائع نے بتایا کہ قومی سلیکشن کمیٹی پانچ ممبران تک محدود کردی گئی اور کپتان اور ہیڈ کوچ کا سلیکشن میں ووٹنگ کا اختیار ختم کردیا گیا۔نئی سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، علیم ڈار،… Continue 23reading قومی ٹیم کی سلیکشن میں کپتان اور ہیڈ کوچ کا ووٹنگ کا اختیار ختم

کامران غلام کی 2022 میں حارث سے تھپڑ کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

کامران غلام کی 2022 میں حارث سے تھپڑ کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف ڈیبیو پر سنچری اسکور کرنیوالے کامران غلام کو پی ایس ایل میچ کے دوران لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر حارث رئوف کی جانب سے تھپڑ مارنے کی ویڈیو پھر وائرل ہوگئی۔انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کامران غلام نے ڈیبیو پر سنچری اسکور کرکے 13ویں پاکستانی… Continue 23reading کامران غلام کی 2022 میں حارث سے تھپڑ کی ویڈیو دوبارہ وائرل ہوگئی

ناصر حسین نے کامران غلام کو مشہور بیٹسمین سے تشبیہ دیدی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

ناصر حسین نے کامران غلام کو مشہور بیٹسمین سے تشبیہ دیدی

اسلام آباد (نیوزڈ یسک)سابق انگلش کپتان و کمنٹیٹر ناصر حسین نے منفرد اسٹائل کی وجہ سے آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ سے تشبیہ دیدی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز ڈیبیو پر سنچری سکور کرنے والے کامران غلام کو انگلش کمنٹیٹر ناصر حسین نے سٹیو سمتھ کی طرح… Continue 23reading ناصر حسین نے کامران غلام کو مشہور بیٹسمین سے تشبیہ دیدی

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی میں کون بہتر؟ زیڈان نے اپنا انتخاب بتادیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی میں کون بہتر؟ زیڈان نے اپنا انتخاب بتادیا

پیرس (این این آئی)فرانس کے سابق لیجنڈ فٹبالر زین الدین زیڈان نے کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی میں سے کون بہتر ہے، اس حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔زیڈان کا ایک انٹرویو پھر سے وائرل ہورہا ہے، ایڈیڈاس کے لیے 2022 کی یوٹیوب ویڈیو میں زیڈان اور میسی نے ایک ساتھ اپنے کیریئر کی عکاسی… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی میں کون بہتر؟ زیڈان نے اپنا انتخاب بتادیا

ڈریسنگ روم میں بھارت کیخلاف میچ پر بات کرنے پر پابندی ہے، محمد حارث

datetime 16  اکتوبر‬‮  2024

ڈریسنگ روم میں بھارت کیخلاف میچ پر بات کرنے پر پابندی ہے، محمد حارث

کراچی (این این آئی)پاکستان شاہینز ٹیم کے کپتان محمد حارث کا کہنا ہے کہ ڈریسنگ روم میں بھارت کے خلاف میچ پر بات کرنے پر پابندی عائد ہے۔ ایمرجنگ ایشیاء کپ میں ہدف صرف بھارتی نہیں بلکہ تمام ہی ٹیمیں ہیں۔ ڈریسنگ روم میں بھارت کی بات کرکے پریشر نہیں بنانا چاہتے۔ ایمرجنگ ایشیا کپ… Continue 23reading ڈریسنگ روم میں بھارت کیخلاف میچ پر بات کرنے پر پابندی ہے، محمد حارث

Page 13 of 2242
1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 2,242