جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

پاکستان نے سست بیٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 20  فروری‬‮  2025

پاکستان نے سست بیٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر سست بیٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئیمیچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 321 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں پاکستان نے پاور پلے کے ابتدائی 10 اوورز میں 22 رنز بنا کر… Continue 23reading پاکستان نے سست بیٹنگ میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سےباہر ہوگئے

datetime 20  فروری‬‮  2025

فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سےباہر ہوگئے

کراچی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں شکست کے بعد میزبان پاکستان ٹیم اپنا دوسرا میچ بھارت سے کھیلنے کے لیے کراچی سے دبئی روانہ ہوگئی جبکہ پاکستانی ٹیم کو دھچکہ لگا ہے کہ فخر زمان ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوگئے ہیں اور وہ دبئی بھی نہیں گئے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی… Continue 23reading فخر زمان چیمپئنز ٹرافی سےباہر ہوگئے

کشف علی نے پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب کے ہمراہ وائرل ویڈیو پر لب کشائی کر دی

datetime 20  فروری‬‮  2025

کشف علی نے پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب کے ہمراہ وائرل ویڈیو پر لب کشائی کر دی

لاہور ( این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی خوبرو اداکارہ، ماڈل و انفلوئنسر کشف علی نے پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب کے ہمراہ وائرل ویڈیو پر لب کشائی کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوشل میڈیا انفلوئنسر نے انسٹا اسٹوری شیئر کی ہے۔ اس انسٹا اسٹوری میں کشف علی… Continue 23reading کشف علی نے پاکستانی کرکٹ اسٹار صائم ایوب کے ہمراہ وائرل ویڈیو پر لب کشائی کر دی

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوعبرت ناک شکست دے دی

datetime 19  فروری‬‮  2025

نیوزی لینڈ نے پاکستان کوعبرت ناک شکست دے دی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔کیویز کے 321 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستانی ٹیم 48 ویں اوور میں 260 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو پہلے میچ میں ہی بدترین شکست کا سامنا

datetime 19  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو پہلے میچ میں ہی بدترین شکست کا سامنا

کراچی (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 60 رنز سے شکست دے دی۔نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں پاکستان کی ٹیم 321 رنز کے تعاقب میں 260 رنز بنا کر آٹ ہوگئی۔پاکستان کی جانب سے خوشدل شال 69اور بابر اعظم 64… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی، پاکستان کو پہلے میچ میں ہی بدترین شکست کا سامنا

نیوزی لینڈ نےرنز کاپہاڑ کھڑا کردیا

datetime 19  فروری‬‮  2025

نیوزی لینڈ نےرنز کاپہاڑ کھڑا کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے میزبان پاکستان کو 321 رنز کا ہدف دے دیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔نیوزی لینڈ نے مقررہ 50 اوورز… Continue 23reading نیوزی لینڈ نےرنز کاپہاڑ کھڑا کردیا

بھارت ہی آئی سی سی ہے ، وہ جس طرح چاہے گا دبئی میں پچ بنائے گا ، شاہد آفریدی

datetime 19  فروری‬‮  2025

بھارت ہی آئی سی سی ہے ، وہ جس طرح چاہے گا دبئی میں پچ بنائے گا ، شاہد آفریدی

لاہور ( این این آئی) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہاہے کہ جب ساری دنیا کی ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے لئے پاکستان آئیں تو بھارت کو بھی آنا چاہیے تھا، اب پاکستان کو چاہیے کہ بھارت کو شکست دے۔ایک تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے… Continue 23reading بھارت ہی آئی سی سی ہے ، وہ جس طرح چاہے گا دبئی میں پچ بنائے گا ، شاہد آفریدی

”ہم تمہاری طرح گھٹیا نہیں”بھارتی جھنڈے تنازع پر پاکستان کا ردعمل وائرل

datetime 19  فروری‬‮  2025

”ہم تمہاری طرح گھٹیا نہیں”بھارتی جھنڈے تنازع پر پاکستان کا ردعمل وائرل

لاہور ( این این آئی) بھارتی میڈیا اور یوٹیوبرز کے احتجاج کے باعث بھارتیوں کے جھنڈا نہ لگانے کے اعتراض کو بھی پاکستان نے ختم کردیا۔بھارتی صحافی و سوشل میڈیا ایکسپرٹس پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی چیمپئینز ٹرافی میں اسٹیڈیم میں بھارت کا جھنڈا نہ ہونے پر بپھر آگ بگولہ ہوگئے تھے۔اس موقع پر نیشنل… Continue 23reading ”ہم تمہاری طرح گھٹیا نہیں”بھارتی جھنڈے تنازع پر پاکستان کا ردعمل وائرل

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی کرکٹرز کو ایک شرط کیساتھ اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت

datetime 18  فروری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی،بھارتی کرکٹرز کو ایک شرط کیساتھ اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت

لاہور ( این این آئی )بھارتی کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز کو اہلیہ اور اہلِ خانہ کو غیر ملکی دوروں پر ساتھ نہ رکھنے کی پالیسی پر معمولی سا یو ٹرن لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرکٹرز کو چیمپئنز ٹرافی کے دوران ایک شرط کے ساتھ اپنی بیویوں اور اہلِ خانہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی،بھارتی کرکٹرز کو ایک شرط کیساتھ اہلیہ کو ساتھ رکھنے کی اجازت

1 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 2,286