پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر خاتون سے زیادتی کا الزام، نئے حقائق سامنے آگئے
اسلا آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر جنسی زیادتی کے الزام سے متعلق کیس میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ الزام عائد کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون گزشتہ دو ہفتوں سے حیدر علی کے ساتھ مسلسل رابطے میں تھیں۔ ذرائع کے مطابق 23 جولائی کو مانچسٹر… Continue 23reading پاکستانی کرکٹر حیدر علی پر خاتون سے زیادتی کا الزام، نئے حقائق سامنے آگئے