منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈکپ کےلیے پاکستان کا 15 رکنی سکواڈ فائنل ہوگیا

datetime 22  جنوری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاکستان کا 15رکنی ٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ فائنل ہوگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق کپتان بابراعظم کو ورلڈکپ سکواڈ میں جگہ ملے گی جبکہ حارث رؤف اور محمدرضوان کو اسکواڈ میں جگہ نہیں ملے گی۔ خواجہ نافع ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہوں گے۔

سلمان علی آغا، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، فخرزمان، شاداب خان، فہیم اشرف، محمد نواز ،ابرار احمد، عثمان خان ٹیم کاحصہ ہوں گے۔ فاسٹ بولرشاہین آفریدی، نسیم شاہ کی شمولیت بھی یقینی ہے۔

عثمان طارق، سلمان مرزا بھی ورلڈکپ سکواڈ میں شامل ہوں گے ، وسیم جونیر،عبدالصمد،حسن علی زیزرو میں شامل ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…