منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ٹی20 ورلڈ کپ، آئی سی سی کا بنگلادیش کے خلاف بڑا فیصلہ

datetime 22  جنوری‬‮  2026 |

دبئی (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت نہ جانے کی صورت میں بنگلادیش کی جگہ ایک اور ٹیم کو شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نے جانے کے معاملے پر آئی سی سی نے فیصلہ کرلیا۔رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے بورڈ ممبرز میٹنگ میں ٹی20 ورلڈ کپ میں بنگلادیش کے معاملے پر فیصلہ کرلیا ہے۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے واضح کیا کہ حکومت کو بتادیں اگر ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے تو بنگلادیش کی جگہ نئی ٹیم شامل کی جائے گی۔

ویب سائٹ کے مطابق بنگلادیش کے معاملے پر آئی سی سی بورڈ ممبرز کا اجلاس ہوا، ورلڈ کپ میں نئی ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کی میٹنگ میں ووٹنگ پر ہوا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ووٹنگ میں اکثریتی ارکان نے متبادل ٹیم کو شامل کرنے کا کہا، آئی سی سی نے بھارت میں کھیلنے سے متعلق سوچنے کے لیے بی سی بی کو مزید ایک روز کا وقت دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…