پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر نے بھارتی بورڈ، آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کردیا

datetime 20  جون‬‮  2025

جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر نے بھارتی بورڈ، آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کردیا

دہلی (این این آئی) نومبر 2024جنس تبدیل کروا کر لڑکے سے لڑکی بننے والی سابق بھارتی کرکٹر و کوچ سنجے بانگر کی بیٹی انایا نے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)سے ویمنز کرکٹ میں ٹرانس جینڈر پلئیرز کو کھلانے کا مطالبہ کردیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ… Continue 23reading جنس تبدیل کروانے والی کرکٹر نے بھارتی بورڈ، آئی سی سی سے بڑا مطالبہ کردیا

کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا؟

datetime 19  جون‬‮  2025

کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا؟

لندن ( این این آئی) یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرسٹیانو رونالڈو کی دستخط شدہ جرسی تحفے میں دی۔پرتگال کے سابق وزیر اعظم انتونیو کوسٹا 2024 سے یورپی کونسل کی صدارت کر رہے ہیں اور جی 7کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے کینیڈا کے ضلع کناناسکس پہنچے۔… Continue 23reading کرسٹیانو رونالڈو نے ٹرمپ کو تحفے میں دی جرسی پر کیا پیغام لکھا؟

مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز اننگز، گلکرسٹ اور یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

datetime 19  جون‬‮  2025

مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز اننگز، گلکرسٹ اور یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

گال (این این آئی)بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر مشفق الرحیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں آسٹریلیا کے سابق لیجنڈ وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کا قائم کردہ ریکارڈ سمیت متعدد دیگر ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں۔ مشفق الرحیم نے سری لنکا کے خلاف دومیچوں کی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے… Continue 23reading مشفق الرحیم کی ریکارڈ ساز اننگز، گلکرسٹ اور یونس خان کو پیچھے چھوڑ دیا

اہلیہ کی نشانہ بازی کی مشق، ویڈیو وائرل ،شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ

datetime 17  جون‬‮  2025

اہلیہ کی نشانہ بازی کی مشق، ویڈیو وائرل ،شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی اہلیہ کی شوٹنگ رینج کی مشق کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔مختلف پلیٹ فارمز پر سابق کپتان کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ تیزی سے اپنی جانب مبذول کروا رہی ہے۔ وائرل ہونے والی ویڈیو میں… Continue 23reading اہلیہ کی نشانہ بازی کی مشق، ویڈیو وائرل ،شاہد آفریدی کا دلچسپ تبصرہ

دنیائے کرکٹ کا انوکھا واقعہ،ایک میچ میں 3 سُپر اوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم

datetime 17  جون‬‮  2025

دنیائے کرکٹ کا انوکھا واقعہ،ایک میچ میں 3 سُپر اوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم

گلاسگلو(این این آئی)نیپال، نیدرلینڈز اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان جاری سہ ملکی ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں انوکھا واقعہ دیکھنے کو ملا جہاں میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے 3 سپر اوورز کروادیے گئے۔گزشتہ روز گلاسگلو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیدرلینڈز اور نیپال کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جہاں مداحوں انتہائی سنسنی… Continue 23reading دنیائے کرکٹ کا انوکھا واقعہ،ایک میچ میں 3 سُپر اوور! ٹی20 میں نئی تاریخ رقم

ایشیاکپ: پاک بھا رت کشیدگی، کیا بھارتی ٹیم ایونٹ میں حصہ لے گی؟ بڑی خبر

datetime 17  جون‬‮  2025

ایشیاکپ: پاک بھا رت کشیدگی، کیا بھارتی ٹیم ایونٹ میں حصہ لے گی؟ بڑی خبر

نئی دہلی (این این آئی)پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ہونیوالی سرحدی کشیدگی کے باوجود بھارتی ٹیم ایشیاکپ ایونٹ میں حصہ لے گی اور وہ اس کے لئے تیار ہوہی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ٹی20 ورلڈکپ کے انعقاد سے قبل پاک بھارت ہائی وولٹیج مقابلہ مداحوں کو دیکھنے کا ملے گا… Continue 23reading ایشیاکپ: پاک بھا رت کشیدگی، کیا بھارتی ٹیم ایونٹ میں حصہ لے گی؟ بڑی خبر

میرٹ پر نسیم شاہ کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، سابق فاسٹ بولر

datetime 16  جون‬‮  2025

میرٹ پر نسیم شاہ کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، سابق فاسٹ بولر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے نوجوان پیسر نسیم شاہ کی قومی ٹیم میں شمولیت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں حالیہ کارکردگی کی بنیاد پر ٹیم میں شامل کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ایک اسپورٹس چینل کو دیے گئے انٹرویو میں تنویر احمد کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل… Continue 23reading میرٹ پر نسیم شاہ کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، سابق فاسٹ بولر

آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

datetime 16  جون‬‮  2025

آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی فوج کی جانب سے پاکستان پر حالیہ اشتعال انگیزی کے بعد انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے ایک میچ کے دوران اچانک فلڈ لائٹس بند ہونے کے واقعے کی وجہ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران بیان کر دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز… Continue 23reading آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ خواجہ آصف نے بتا دیا

ایشیاکپ 2025’ٹورنامنٹ کو ہندوستان سے منتقل کیے جانے کا امکان

datetime 12  جون‬‮  2025

ایشیاکپ 2025’ٹورنامنٹ کو ہندوستان سے منتقل کیے جانے کا امکان

لاہور(این این آئی)پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث اب پاکستان بھی اپنے تمام میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے… Continue 23reading ایشیاکپ 2025’ٹورنامنٹ کو ہندوستان سے منتقل کیے جانے کا امکان

1 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 2,306