ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

بابراعظم کوانکار کر دوں گی ،نازش جہانگیر

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

لاہور(این این آئی)پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نازش جہانگیر نے ایک مداح کے سوال کے جواب میں بابر اعظم سے متعلق ایسا بیان دیا جس نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔انسٹا گرام پر ایک غیر رسمی آن لائن سیشن کے دوران ایک صارف نے نازش جہانگیر سے پوچھا کہ اگر پاکستانی کرکٹر بابراعظم انہیں شادی کی پیشکش کریں تو وہ کیا جواب دیں گی۔

اس پر اداکارہ نے مختصر مگر واضح جواب دیا کہ میں معذرت ہی کروں گی۔ان کے اس غیر متوقع ردِعمل نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی، کئی صارفین نے نازش جہانگیر کی خود اعتمادی کو سراہا، جبکہ کچھ نے اس صورتحال کو مزاحیہ قرار دیا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…