اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

datetime 13  جنوری‬‮  2025

آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

سڈنی (این این آئی)آسٹریلیا نے پاکستان اور یو اے اِی میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، کینگروز ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلوی ٹیم کے اسکواڈ میں الیکس کیری، نیتھن ایلس، ایرون ہارڈی اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں۔ تجربہ کار بیٹر ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس، مارنوس… Continue 23reading آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا

کپیل دیو کو قتل کرنا چاہتا تھا،یوراج کے والد یوگراج سنگھ کا انکشاف

datetime 13  جنوری‬‮  2025

کپیل دیو کو قتل کرنا چاہتا تھا،یوراج کے والد یوگراج سنگھ کا انکشاف

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی آل راؤنڈر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے انکشاف کیا کہ وہ ماضی میں سابق کپتان کپیل دیو کو قتل کرنا بھی چاہتے تھے۔ انھوں نے سابق آل راؤنڈر کو تضحیک کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے سر پر گولی مارنا چاہتے ہیں۔ یوگراج نے… Continue 23reading کپیل دیو کو قتل کرنا چاہتا تھا،یوراج کے والد یوگراج سنگھ کا انکشاف

چیمپئنز ٹرافی’ ٹیم کے نام بھیجوانے کی ڈیڈ لائن، کیا صائم ایوب کا نام بھیجا جائے گا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی’ ٹیم کے نام بھیجوانے کی ڈیڈ لائن، کیا صائم ایوب کا نام بھیجا جائے گا؟

لاہور(این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے ٹیم کے نام بھجوانے کا وقت ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق 12 جنوری سے 11 فروری تک بورڈ از خود کھلاڑی تبدیل کرسکتے ہیں۔ 12 فروری کے بعد کھلاڑی کی تبدیلی کے لیے آئی سی سی ٹیکنیکل کمیٹی کی منطوری لینا ہوگی۔11 فروری تک ممکنہ 15 سے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی’ ٹیم کے نام بھیجوانے کی ڈیڈ لائن، کیا صائم ایوب کا نام بھیجا جائے گا؟

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی

datetime 11  جنوری‬‮  2025

پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی

ڈربی شائر(این این آئی)پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے ڈربی شائر کے ہیڈ آف کرکٹ کے ساتھ ناردرن سپر چارجرز کے ڈائریکٹر کی نئی ذمہ داری سنبھال لی۔2024 کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈربی شائر نے ڈویڑن ٹو میں 14 میں سے ایک میچ جیت کر ٹیبل پرسب سے آخری پوزیشن حاصل کی… Continue 23reading پاکستان کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ذمہ داری مل گئی

عاقب جاوید کی چھٹی

datetime 10  جنوری‬‮  2025

عاقب جاوید کی چھٹی

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 10 کے لیے سابق انگلش فاسٹ بولر ڈیرن گف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے لیے انگلینڈ کے لیجنڈری فاسٹ بالر ڈیرن گف کی بطورر ہیڈ کوچ خدمات حاصل کر لی ہیں اور ڈیرن گف بھی ایک بار پھر… Continue 23reading عاقب جاوید کی چھٹی

قومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے

datetime 9  جنوری‬‮  2025

قومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپننگ بیٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے۔سدرہ امین کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے والد کی اطلاع دی گئی، ساتھ ہی کرکٹر کی جانب سے والد کی مغفرت کے لیے سورہ فاتحہ پڑھنے کی درخواست کی گئی ہے۔سدرہ امین نے لکھا کہ اللہ تعالیٰ… Continue 23reading قومی کرکٹر سدرہ امین کے والد انتقال کرگئے

چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2025

چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

سڈنی (این این آئی)چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلیا کو کپتان پیٹ کمنز کی صورت میں بڑا دھچکا لگ گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلوی چیف سلیکٹر جارج بیلی نے انکشاف کیا ہے کہ بارڈرـگواسکر ٹرافی کے پانچویں ٹیسٹ میچ میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ٹخنے کی انجری کا شکار ہوئے تھے تاہم انکا اسکین کروایا گیا… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی سے قبل آسٹریلوی ٹیم کو بھی بڑا دھچکا لگ گیا

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

datetime 9  جنوری‬‮  2025

کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

آکلینڈ(این این آئی)سری لنکن اّف اسپنر مہیش ٹھیکشانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہیٹ ٹرک کرکے سال 2025 میں پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر کا منفرد اعزاز حاصل کرلیا۔ سری لنکن کرکٹ ٹیم ان دنوں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے جہاں بدھ کو دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچز… Continue 23reading کرکٹ میں سال 2025 کی پہلی ہیٹ ٹرک سری لنکن بولر کے نام

پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

datetime 8  جنوری‬‮  2025

پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

لاہور(این این آئی)پی سی بی نے سہ فریقی ون ڈے سیریز کو ملتان سے لاہور اور کراچی منتقل کردیا۔3 ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا پاکستان کے ساتھ شامل ہوں گے جب کہ سیریز اصل میں ملتان میں شیڈول تھی تاہم اب اس سیریز کو کراچی اور لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔پی سی… Continue 23reading پی سی بی نے 3 ملکی کرکٹ سیریز کراچی اور لاہور منتقل کردی

Page 7 of 2264
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 2,264