شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں تھا، شاہد آفریدی
کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں تھا، بابر کے بعد بہترین چوائس رضوان ہی تھے، جب شاہین کو بنادیا گیا تھا تو ایک سیریز کے بعد ہٹانا غلط تھا، اس کو وقت ملنا چاہیے تھا۔آرٹس کونسل کراچی… Continue 23reading شاہین آفریدی کو کپتان بنانے کے حق میں نہیں تھا، شاہد آفریدی