اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن سے تعلقات کی خبریں زیرِ گردش

datetime 21  جنوری‬‮  2025

ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن سے تعلقات کی خبریں زیرِ گردش

دبئی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے تعلقات کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ دبئی میں مقیم ثانیہ مرزا ایک بار… Continue 23reading ثانیہ مرزا کے اماراتی بزنس ٹائیکون عدیل ساجن سے تعلقات کی خبریں زیرِ گردش

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

datetime 20  جنوری‬‮  2025

ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

ملتان (این این آئی)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین اسپنر نے تاریخ رقم کردی۔ملتان میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں جومل واریکن نے 7 پاکستان کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، جس میں بابراعظم، محمد ہریرہ، کامران غلام، سعود شکیل، محمد… Continue 23reading ویسٹ انڈین اسپنر جومل واریکن نے پاکستان میں تاریخ رقم کردی

چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا لگ گیا

datetime 20  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا لگ گیا

جوہانسبرگ (این این آئی)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقی ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا، فاسٹ بولر جیرالڈ کوئیٹزی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہوگئے۔جنوبی افریقی ٹیم نے گزشتہ دنوں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے اسکواڈ کا اعلان کیا جس کے بعد اسکواڈ میں شامل اینرک نوکیا انجری کی وجہ سے… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقہ کو بڑا دھچکا لگ گیا

چیمپئیز ٹرافی؛ گواسکر نے فیورٹ ٹیم کا نام بتاکر فینز کو مرچیں لگادیں

datetime 20  جنوری‬‮  2025

چیمپئیز ٹرافی؛ گواسکر نے فیورٹ ٹیم کا نام بتاکر فینز کو مرچیں لگادیں

اسلام آباد (این این آئی) بھارت کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے چیمپئینز ٹرافی جیتنے والی ٹیم کا نام بتا کر بھارتی فینز کو مرچیں لگادیں۔اسٹار اسپورٹس کو دیے گئے انٹرویو میں سابق بھارتی کرکٹر سینل گواسکر نے کہا کہ پاکستان کو آئندہ چیمپئینز ٹرافی کیلئے فیورٹ سمجھا جانا چاہیے کیونکہ اس کی بنیادی وجہ… Continue 23reading چیمپئیز ٹرافی؛ گواسکر نے فیورٹ ٹیم کا نام بتاکر فینز کو مرچیں لگادیں

ملتان ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 137 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو 202رنز کی برتری حاصل

datetime 18  جنوری‬‮  2025

ملتان ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 137 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو 202رنز کی برتری حاصل

ملتان (این این آئی)سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں دوسرے روز کے اختتام پر پاکستان کو ویسٹ انڈیز کیخلاف 202رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 109رنز بنالئے ہیں، میچ کے اختتام پر کامران غلام 9 اور سعود شکیل 2 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے، اس… Continue 23reading ملتان ٹیسٹ ،ویسٹ انڈیز کی ٹیم 137 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو 202رنز کی برتری حاصل

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی ٹیم کا روہت شرما کو کپتان اور شبمن گل کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا

نئی دہلی (این این آئی)مسلسل خراب پرفارمنس اور شکستوں کے بعد دنیا کے امیر ترین بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے نئے کوچ کا تقرر کردیا۔چیمپئینز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم اختلافات اور شکستوں کے سبب تنقید کی زد میں ہے، ایسے میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ سے محض چند روز… Continue 23reading شکستوں سے پریشان بھارتی ٹیم نے کوچ بدل لیا

کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا

datetime 18  جنوری‬‮  2025

کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ سے سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ (ایم پی) پریا سروج کے ساتھ منگنی کی افواہوں کو انکے والد نے مسترد کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے اسٹار پلئیر رنکو سنگھ نے 25 سالہ نوجوان ممبر پارلیمنٹ پریا سروج سے منگنی کی… Continue 23reading کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی! والد کے بیان نے نیا تنازع کھڑا کردیا

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی

datetime 18  جنوری‬‮  2025

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی۔اسد علی میمن نے 7 براعظموں کی 7 بلند چوٹیوں کے سفر میں چھٹی چوٹی سر کی ہے۔ ماؤنٹ ونسن کی بلندی 4892 میٹر ہے جو دنیا کی سرد ترین چوٹی تصور کی جاتی ہے جبکہ… Continue 23reading پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے انٹارکٹیکا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ونسن سر کرلی

Page 3 of 2264
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 2,264