پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار
نئی دہلی (این این آئی)پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے رواں سال ایشیاکپ نہ کھیلنے کافیصلہ کیا ہے اور متعلقہ حکام فیصلے سے متعلق ایشین کرکٹ کونسل کو آگاہ بھی کرچکا ہے۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ 2025 کی میزبانی بھارت کو دی… Continue 23reading پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار