ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر”کہہ ڈالا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر”کہہ ڈالا

لاہور (این این آئی)قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد آڑے ہاتھوں لے لیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ہوم گراؤنڈ پر بھارتی ٹیم کے کیویز کے ہاتھوں ہارنے پر… Continue 23reading کیویز سے شکست! احمد شہزاد نے بھارتی ٹیم کو ”کاغذی شیر”کہہ ڈالا

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

لاہور(این این آئی)پاکستان کے کرکٹر فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں۔فخر زمان کے بڑے بھائی نے سوشل میڈیا پوسٹ پر فخر زمان کی اپنے پلیئر ایجنٹ سے علیحدگی کا بتایا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کیے گئے پیغام میں گوہر زمان نے کہا ہے کہ بڑے بھائی کے… Continue 23reading فخر زمان نے اپنے پلیئر ایجنٹ سے راہیں جدا کر لیں

گیری کرسٹن کے استعفیٰ کی وجہ بابر اعظم بنے؟

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

گیری کرسٹن کے استعفیٰ کی وجہ بابر اعظم بنے؟

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے استعفیٰ دے دیا جس کی وجہ پی سی بی سے اختلاف کے علاوہ بابر اعظم سے بھی جوڑا جا رہا ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم وائٹ بال کے کپتان کے اعلان کے اگلے روز ہی پاکستان کرکٹ کو ایک نئے بحران نے گھیر لیا… Continue 23reading گیری کرسٹن کے استعفیٰ کی وجہ بابر اعظم بنے؟

دورہ آسٹریلیا کے لئے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

دورہ آسٹریلیا کے لئے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ آسٹریلیا کے لیے جیسن گلیسپی کو قومی ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کر دیا ہے۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق وہ وائٹ بال ٹیم کے مستعفی ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی جگہ اضافی ذمہ داریاں سنبھالیں گے، گیری کرسٹن کا استعفا منظور کر لیا گیا ہے۔… Continue 23reading دورہ آسٹریلیا کے لئے جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کے ہیڈکوچ مقرر

فخرزمان کا دل ٹوٹ گیا، ریٹائرمنٹ پر بھی غورشروع کر دیا

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

فخرزمان کا دل ٹوٹ گیا، ریٹائرمنٹ پر بھی غورشروع کر دیا

لاہور(این این آئی)سلیکٹرز کے رویے نے فخرزمان کا دل توڑ دیا، قریبی ذرائع کے مطابق وہ ریٹائرمنٹ پر بھی غور کر رہے ہیں۔دوسری جانب ذرائع کے مطابق جارح مزاج بیٹر کو جنوری میں ایک بار پھر فٹنس ٹیسٹ دینے کا کہا گیا ہے،اس حوالے سے بھی دہرے معیار سامنے آ گئے، عثمان خان 2 کلومیٹر… Continue 23reading فخرزمان کا دل ٹوٹ گیا، ریٹائرمنٹ پر بھی غورشروع کر دیا

بھارت کی بدترین شکست کے بعد روہت اور کوہلی ٹیم چھوڑکر چلے گئے

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

بھارت کی بدترین شکست کے بعد روہت اور کوہلی ٹیم چھوڑکر چلے گئے

نئی دہلی (این این آئی)نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 113 رنز کی شکست کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما اور اسٹار بیٹر ویروت کوہلی اپنی ٹیم کو چھوڑ کر روانہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کیویز سے ہوم گراؤنڈ پر سیریز کی تاریخی ہار کے چند لمحوں بعد ہی ہندوستانی کپتان روہت شرما، ویرات… Continue 23reading بھارت کی بدترین شکست کے بعد روہت اور کوہلی ٹیم چھوڑکر چلے گئے

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

لاہور(این این آئی)پاکستان کی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کے مطابق پی سی بی سے اختلافات کے باعث گیری کرسٹن استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا۔گزشتہ روز اس قسم کی خبریں سامنے آئی تھیں کہ گیری کرسٹن اور پی سی بی کے درمیان ٹیم سلیکشن اور سپورٹ… Continue 23reading پی سی بی سے اختلافات، وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن عہدے سے مستعفی

چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان

datetime 27  اکتوبر‬‮  2024

چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان

لاہور (این این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے محمد رضوان کو پاکستان کی ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان مقرر کرنے کا اعلان کردیا ،سلمان علی آغا ان کے نائب ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ بابر اعظم ہماری قومی ٹیم کا اثاثہ ہیں اور… Continue 23reading چیئرمین پی سی بی کا رضوان کو ون ڈے اور ٹی20 کا کپتان بنانے کا اعلان

پاکستان 19 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں کامیاب

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

پاکستان 19 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں کامیاب

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ٹیسٹ میں فتح نے پاکستان کو 19 سال بعد انگلینڈ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پر سیریز جتوادی۔راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں کھیلے سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، سیریز کے دوسرے میں میچ میں گرین نے 152 رنز سے فتح سمیٹی تھی۔پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ… Continue 23reading پاکستان 19 سال بعد انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز ہرانے میں کامیاب