رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوںقرار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان موجودہ دور کی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے تقاضوں پر پورا نہیں اترتے۔ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے وضاحت کی کہ دونوں کھلاڑی اپنی جگہ بہترین ہیں، تاہم ٹی… Continue 23reading رضوان اور بابر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے لیے غیرموزوںقرار