ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت میچ سے متعلق فیصلہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

datetime 9  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک)پاپاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ کے حوالے سے آج کسی خاص پیش رفت کی توقع نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے درمیان پاک بھارت میچ کے بائیکاٹ سے متعلق مذاکرات گزشتہ شب مکمل ہوئے، اور توقع ہے کہ اگلے 24 گھنٹوں میں کسی بڑی پیش رفت کا امکان ہے۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کر سکتے ہیں، جس دوران وہ گزشتہ روز ہونے والے مذاکرات سے متعلق بریف کریں گے اور آئندہ کے لائحہ عمل کے بارے میں رہنمائی حاصل کریں گے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے پاکستان کو پیر 9 فروری تک ڈیڈ لائن دی تھی تاکہ پاک بھارت میچ کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جا سکے۔ تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ آج تک میچ کے بارے میں کوئی حتمی پیش رفت نہیں ہوئی، اور ممکنہ طور پر فیصلہ 12 فروری کو متوقع ہے۔

واضح رہے کہ حکومت پاکستان کی ہدایت پر پی سی بی نے پہلے ہی اعلان کیا تھا کہ ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان شرکت کرے گا لیکن بھارت کے خلاف میچ میں حصہ نہیں لے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…