اتوار‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بابر، شاہین آفریدی اور رضوان کی ترقی

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بابر، شاہین آفریدی اور رضوان کی ترقی

لاہور ( این این آئی) آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے قابل ذکر کارکردگی دکھائی ہے اور فہرست میں ان کی نمبروں میں بہتری آئی ہے۔آئی سی سی کے مطابق قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم 712 پوائنٹس کے ساتھ ایک درجہ ترقی کے بعد 11 ویں نمبر پر… Continue 23reading آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ،بابر، شاہین آفریدی اور رضوان کی ترقی

بابراعظم مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ، ویڈیووائرل

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

بابراعظم مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ، ویڈیووائرل

فیصل آباد(این این آئی)بابراعظم پریکٹس میچ کے دوران مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ ہو گئے’ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔چیمپیئنز ون ڈے کپ 2024 کا افتتاحی ایڈیشن (آج)12 ستمبر کو فیصل آباد میں شروع ہوگا جس کے لیے شریک کھلاڑی بھرپور پریکٹس کر رہے ہیں۔ اسپاٹ لائٹ میں پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان… Continue 23reading بابراعظم مقامی بولر کے ہاتھوں کلین بولڈ، ویڈیووائرل

بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کیخلاف مقدمہ درج

datetime 11  ستمبر‬‮  2024

بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کیخلاف مقدمہ درج

ڈھاکہ (این این آئی)شکیب الحسن کے بعد بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق سابق کپتان مشرفی مرتضیٰ کو بھی ایک مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے۔طالب علموں پر حملے کے الزام میں 90 افراد کو نامزد کیا گیا ہے، ان میں مشرفی… Continue 23reading بنگلا دیش کے ایک اور سابق کپتان کیخلاف مقدمہ درج

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو فیملی باہر لے جانے پر پابندی اور اخراجات کی تفصیلات سامنے لانے کے لیے درخواست دائر کردی گئی اس حوالے سے ایڈووکیٹ فیصل وحید نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے۔ درخواست میں پاکستان کرکٹ بورڈ، چیف سلیکٹر، ٹیم۔ مینجر، ہیڈ کوچ اور کپتان بابر اعظم… Continue 23reading قومی کرکٹرز پر اہلخانہ کو باہر لے جانے پر پابندی کی درخواست دائر

کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنیٹر کرسی سے گِر گئے، ویڈیو وائرل

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنیٹر کرسی سے گِر گئے، ویڈیو وائرل

لندن (این این آئی)انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنٹیٹر ناصر حسین اپنی کرسی سے گِر گئے۔اوول کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں سری لنکا اور انگلینڈ کی ٹیمیں سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل تھیں، جہاں دوسرے روز کے کھیل میں انگلش فاسٹ بولر کرس ووکس… Continue 23reading کرس ووکس کو اسپن بالنگ کرتے دیکھ کر کمنیٹر کرسی سے گِر گئے، ویڈیو وائرل

پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

datetime 10  ستمبر‬‮  2024

پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

فیصل آباد(این این آئی) چیمپئنز ون ڈے کپ میں لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے۔چیمپئنز ون ڈے کپ کے حوالے سے لائنز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئنز ون ڈے کپ پاکستان کرکٹ… Continue 23reading پاکستان کرکٹ میں پلیئرز کے پول کا فقدان ہے، شاہین شاہ آفریدی

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے ہندو جماعت کی جانب سے دھمکیاں ملنے لگیں۔اصل شیڈول کے تحت بنگلہ دیش کو پہلا ٹیسٹ 19 ستمبر سے چنئی اور 27 ستمبر سے کانپور میں دوسرا ٹیسٹ کھیلنا ہے، انٹیلی جنس کی جانب سے بی سی سی آئی کو کانپور میں میچ… Continue 23reading بنگلادیش کرکٹ ٹیم کو بھارت جانے سے پہلے دھمکیاں ملنے لگیں

پیرا لمپکس، قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر ایرانی ایتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

پیرا لمپکس، قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر ایرانی ایتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم

پیرس (این این آئی)فرانس میں جاری پیرا لمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں ایران کے صادق بیت صیا کو قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر ڈس کوالیفائی کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی اتھلیٹ نے 47.64 میٹر کی تھرو پھینک کر پیرا اولمپک ریکارڈ کے ساتھ طلائی تمغہ جیتا۔ جیت کے جشن… Continue 23reading پیرا لمپکس، قابلِ اعتراض پرچم لہرانے پر ایرانی ایتھلیٹ گولڈ میڈل سے محروم

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2024

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

لندن (این این آئی)انگلینڈ کے کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔ معین علی نے… Continue 23reading معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے دل بھرگیا

Page 25 of 2242
1 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 33 34 2,242