چیمپئینز ٹرافی اختتامی تقریب ،پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے پر پی سی بی کا اہم فیصلہ
لاہور( این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کا معاملہ آئی سی سی میںاٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پی سی بی آئی سی سے اختتامی تقریب میں سی ای اوسمیر احمد سید کو مدعو نہ کرنے پر پوچھے گا حالانکہ چیمپئِنز… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی اختتامی تقریب ،پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے پر پی سی بی کا اہم فیصلہ