جمعرات‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2025 

رضوان کی انگریزی کا مذاق؛ سابق آسٹریلوی کرکٹر کو مہنگا پڑگیا

datetime 19  مارچ‬‮  2025

رضوان کی انگریزی کا مذاق؛ سابق آسٹریلوی کرکٹر کو مہنگا پڑگیا

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عامرجمال نے سابق آسٹریلوی اسپنر بریڈ ہوگ کو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں عامر جمال نے کہا کہ ایک انٹرنیشنل کرکٹرکو محمد رضوان کی انگریزی کا مذاق بنانے پر شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا… Continue 23reading رضوان کی انگریزی کا مذاق؛ سابق آسٹریلوی کرکٹر کو مہنگا پڑگیا

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

datetime 18  مارچ‬‮  2025

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

فاکلینڈ(این این آئی) جزائر فاکلینڈ کے کرکٹر اینڈریو براؤنلی نے 62 سال کی عمر میں کوسٹا ریکا کے خلاف ٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو کر کے سب کو حیران کر دیا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 10 مارچ 2025 کو کوسٹا ریکا کے دورے کے دوران جزائر فاکلینڈ انٹرنیشنل کرکٹ کھیلنے والی دنیا کی 106 ویں… Continue 23reading کرکٹ کی تاریخ کا منفرد ریکارڈ بن گیا، 62 برس کی عمر میں انٹرنیشنل میچ میں‌ ڈیبیو

کرکٹ کی دنیا کی مہنگی ترین ٹی20 لیگ ‘ سعودی عرب کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

datetime 17  مارچ‬‮  2025

کرکٹ کی دنیا کی مہنگی ترین ٹی20 لیگ ‘ سعودی عرب کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ٹینس کے گرینڈ سلیمز کی طرز پر کرکٹ کی مہنگی ترین لیگ متعارف کرائے جانے کا منصوبہ سامنے آ گیا آئی پی ایل کی بادشاہت خطرے میں پڑ سکتی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرکٹ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے سعودی عرب اب کرکٹ کے میدان میں بھی قدم رکھ رہا ہے اور… Continue 23reading کرکٹ کی دنیا کی مہنگی ترین ٹی20 لیگ ‘ سعودی عرب کے خفیہ منصوبے کا انکشاف

بیٹے سے دوستی کا رشتہ،مہینے میں 2 بارملنے دبئی جا تا ہوں

datetime 17  مارچ‬‮  2025

بیٹے سے دوستی کا رشتہ،مہینے میں 2 بارملنے دبئی جا تا ہوں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ مہینے میں دو مرتبہ اپنے بیٹے اذہان سے ملنے دبئی ضرور جائیں۔شعیب ملک ایک نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی نجی زندگی اور بیٹے… Continue 23reading بیٹے سے دوستی کا رشتہ،مہینے میں 2 بارملنے دبئی جا تا ہوں

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2025

پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا

کرائسٹ چرچ (این این آئی)نیوزی لینڈ سے بدترین شکست کے بعد ایک اور منفی ریکارڈ پاکستان کے نام لگ گیا۔اتوار کو ہیگلے اوول میں نیوزی لینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے T20I میں پاکستان کی بیٹنگ بری طرح ناکام ہوئی، مین ان گرین نے T20 کرکٹ کی تاریخ میں اپنا پانچواں کم… Continue 23reading پاکستان کرکٹ ٹیم نے اپنی ٹی ٹوئنٹی تاریخ کا بدترین ریکارڈ قائم کر دیا

ڈیوڈ وارنر کی پہلی بھارتی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2025

ڈیوڈ وارنر کی پہلی بھارتی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)سابق آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر اپنی پہلی تیلگو فلم’رابن ہڈ’سے بھارتی سنیما میں قدم رکھنے والے ہیں جس کی ریلیز کی تاریخ سامنے آگئی ہے۔ڈیوڈ وارنر اپنی کرکٹ کی کامیابیوں کے لیے مشہور ہیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے فلم میں ایک مختصر لیکن قابل ذکر کردار ادا کیا ہے، سابق… Continue 23reading ڈیوڈ وارنر کی پہلی بھارتی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

پہلے پاکستانی بیٹرز ناکام، پھر بولرز کی پٹائی، نیوزی نے پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2025

پہلے پاکستانی بیٹرز ناکام، پھر بولرز کی پٹائی، نیوزی نے پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 91 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جس کے جواب میں میزبان… Continue 23reading پہلے پاکستانی بیٹرز ناکام، پھر بولرز کی پٹائی، نیوزی نے پہلا ٹی 20 نو وکٹوں سے جیت لیا

چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد روہت شرما کو انعام مل گیا

datetime 15  مارچ‬‮  2025

چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد روہت شرما کو انعام مل گیا

نئی دہلی (این این آئی)چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی جیت کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کو انعام مل گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق روہت شرما کو ٹیسٹ فارمیٹ کی کپتانی میں توسیع مل گئی ہے، وہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے۔یاد رہے کہ روہت شرما کی قیادت میں بھارتی… Continue 23reading چیمپئنز ٹرافی کی جیت کے بعد روہت شرما کو انعام مل گیا

عامر جمال کو سیاسی نعرے والا ہیٹ پہننے پر لاکھوں روپے جرمانہ

datetime 15  مارچ‬‮  2025

عامر جمال کو سیاسی نعرے والا ہیٹ پہننے پر لاکھوں روپے جرمانہ

لاہور (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہوم اینڈ اوے سیریز میں جرمانوں کا سامنا کرنا پڑا اور سب سے زیادہ جرمانہ عامر جمال کو ہوا۔قومی کرکٹرز کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز سے جنوبی افریقا کے خلاف سیریز… Continue 23reading عامر جمال کو سیاسی نعرے والا ہیٹ پہننے پر لاکھوں روپے جرمانہ

1 2 3 4 5 6 7 8 9 2,286