منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

ایک اور رسوائی بھارت کے گلے پڑ گئی، میچ سے قبل جاری کردہ پرومو شکست کے بعد ڈیلیٹ

datetime 23  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے سپر 8 مرحلے میں جنوبی افریقا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کرکٹ ٹیم کو 76 رنز سے شکست دے دی،

جس کے بعد مقابلے سے قبل نشر کیا گیا بھارتی براڈکاسٹر کا طنزیہ اشتہار خود اسی پر تنقید کا سبب بن گیا۔میچ سے پہلے دکھائے گئے پرومو میں جنوبی افریقا کرکٹ ٹیم کو کمزور حریف کے طور پر پیش کیا گیا تھا جبکہ بھارتی ٹیم کو واضح فیورٹ قرار دیا گیا۔ اشتہار میں کپ کیک کی علامت استعمال کرتے ہوئے دعویٰ کیا گیا تھا کہ تاریخ خود کو دہراتے ہوئے بھارت کی کامیابی یقینی بنائے گی۔تاہم گراؤنڈ میں صورتحال اس کے برعکس ثابت ہوئی۔ جنوبی افریقا نے نہ صرف حریف کو بڑے فرق سے زیر کیا بلکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی تاریخ میں رنز کے لحاظ سے بھارت کو اس کی بدترین شکست بھی دے ڈالی۔میچ ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے براڈکاسٹر کو آڑے ہاتھوں لیا،

جس کے باعث متنازع اشتہار خاموشی سے ہٹا دیا گیا۔ شائقینِ کرکٹ کا کہنا ہے کہ قبل از وقت دعوے اور طنزیہ تشہیری مہمات اکثر الٹا اثر ڈالتی ہیں، جبکہ جنوبی افریقا نے اپنی کارکردگی سے ثابت کیا کہ اصل فیصلہ میدان میں کھیل ہی کرتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…