منگل‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ

datetime 25  فروری‬‮  2026 |

چنئی(این این آئی)بھارت کے اہم کھلاڑی رنکو سنگھ ٹیم کے کیمپ کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وہ فیملی ایمرجنسی کی وجہ سے کیمپ چھوڑ کر گھر گئے، ان کے والد خان چند سنگھ تشویشناک حالت میں ہیں۔بھارتی کرکٹر کے والد کو گریٹر نوئیڈا مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ رنکو سنگھ سپر ایٹ مقابلے کے ایک دن بعد 23 فروری کو چنئی پہنچے تھے۔انہیں گزشتہ صبح اچانک دوبارہ واپس جانا پڑا کیونکہ ان کے والد وینٹی لیٹر پر منتقل ہو گئے ہیں، وہ 26 فروری کو زمبابوے کے خلاف میچ نہیں کھیل سکیں گے۔ان کی غیر موجودگی میں اکشر پٹیل کو ٹیم میں شامل کیا جا سکتا ہے، بھارت کا زمبابوے کے خلاف انتہائی اہم میچ ہے، بھارت کو اب ایک بھی شکست ٹورنامنٹ سے باہر کر سکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…