ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

’’بھارت کا رن ریٹ تباہ ہو چکا ہے، 2 جیت بھی سیمی فائنل کی ضمانت نہیں‘‘، سپر 8 میں بھارت کی شرمنا ک شکست کے بعد بھارتی صحافی وکرانت گپتا کا پیغام

datetime 24  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) بھارت کے معروف تجزیہ کار اور سپورٹس جرنلسٹ وکرانت گپتا نے ورلڈ کپ میں

بھارتی ٹیم کی بڑی شکست اور اس کے نتیجے میں نیٹ رن ریٹ (NRR) کے گرنے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اس بڑی شکست نے بھارت کے لیے سیمی فائنل کی راہ انتہائی مشکل بنا دی ہے۔ ’’ایکس‘‘ پیغام میں وکرانت گپتا کا کہنا ہے کہ یہ 50 اوورز کا فارمیٹ نہیں بلکہ 20 اوورز کا کھیل ہے، جہاں شکست کا اتنا بڑا مارجن ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاتا ہے۔ان کے مطابق شکست کے بڑے فرق کی وجہ سے بھارت کا نیٹ رن ریٹ مکمل طور پر گر چکا ہے۔ اگرچہ بھارت کے ابھی2 میچز باقی ہیں لیکن ناقص رن ریٹ کی وجہ سے یہ خدشہ موجود ہے کہ دونوں میچز جیتنے کے باوجود بھارت ٹورنامنٹ سے باہر ہو سکتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…