منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

رحمان اللّٰہ گرباز نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا

datetime 7  فروری‬‮  2026 |

اسلام آباد (این این آئی)افغانستان کے بیٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے دستبرداری کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں رحمان اللّٰہ گرباز نے کہا کہ ورلڈکپ کے بعد ذاتی مصروفیات کے باعث پی ایس ایل کیلئے دستیاب نہیں ہوں گا، افغانستان میں کچھ کام ادھورے ہیں۔کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز نے کہاکہ ورلڈکپ کے بعد افغانستان جا کر فلاحی کام مکمل کروں گا۔خیال رہے کہ افغان کرکٹر رحمان اللّٰہ گرباز کو پشاور زلمی نے ڈائریکٹ سائن کیا تھا۔2 روز قبل پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے گرباز کو ‘زلمی فیملی’ میں خوش آمدید کہا تھا۔رحمان اللّٰہ گرباز ایک جارحانہ ٹاپ آرڈر بلے باز اور تیز رفتار وکٹ کیپر ہیں جو پہلے بھی پی ایس ایل میں کھیل چکے ہیں اور اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…