منگل‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2024 

دورہ پاکستان سے بھارتی انکار ،شیڈول چیمپئینز ٹرافی خطرے میں پڑھ گیا

datetime 20  ‬‮نومبر‬‮  2024

دورہ پاکستان سے بھارتی انکار ،شیڈول چیمپئینز ٹرافی خطرے میں پڑھ گیا

نئی دہلی(این این آئی)دورہ پاکستان سے بھارتی انکار نے آئندہ برس شیڈول چیمپئینز ٹرافی کو خطرے میں ڈال دیا ،ہر گزرتے دن کیساتھ آئی سی سی پر دباؤ بڑھ رہا اس معاملے کو ووٹنگ کیلئے بورڈ ممبران کے پاس لے جانے کا امکان بھی بڑھ گیاہے۔تفصیلات کے مطابق دورہ پاکستان سے بھارتی انکار نے آئندہ… Continue 23reading دورہ پاکستان سے بھارتی انکار ،شیڈول چیمپئینز ٹرافی خطرے میں پڑھ گیا

بھارت پاکستان میں ہونیوالے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

بھارت پاکستان میں ہونیوالے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار

نئی دہلی (این این آئی)بھارت پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 23 نومبر سے پاکستان میں شروع ہوگاتاہم بھارتی حکومت نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے کے لیے این او سی دینے سے انکار کر دیا۔بھارتی… Continue 23reading بھارت پاکستان میں ہونیوالے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے دستبردار

نیوزی لینڈ میں ہزاروں قبائیلیوں کا دارالحکومت پر دھاوا

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

نیوزی لینڈ میں ہزاروں قبائیلیوں کا دارالحکومت پر دھاوا

ویلنگٹن (این این آئی)نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ میں برطانوی نوآباد کاروں اور قبیلہ ماروی لوگوں کے درمیان دستاویز کی دوبارہ تشریح سے متعلق متنازع بل پر ہزاروں قبائیلیوں نے درالحکومت پر دھاوا بول دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق35,000 سے زیادہ لوگوں نے نیوزی لینڈ کی پارلیمنٹ کے باہر متنازع بل کے خلاف احتجاج کیا ہے۔… Continue 23reading نیوزی لینڈ میں ہزاروں قبائیلیوں کا دارالحکومت پر دھاوا

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

لاہور(این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد یوسف کا استعفیٰ منظور نہیں کیا۔ذرائع کے مطابق محمد یوسف نے چند روز قبل بیٹنگ کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔محمد یوسف کو نئی ذمے داری دی جائے گی، ان کو 2، 3 ذمے داریوں کی پیشکش کی جائے گی،… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈ کا محمد یوسف کا استعفیٰ منظور کرنے سے انکار

شاید بابر اعظم کا یہ آخری ٹی 20 میچ ہو! سابق کرکٹر کی بڑی پیشگوئی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2024

شاید بابر اعظم کا یہ آخری ٹی 20 میچ ہو! سابق کرکٹر کی بڑی پیشگوئی

کراچی (این این آئی)سابق پاکستانی کرکٹر باسط علی نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک عاقب جاوید ہیڈ کوچ ہیں شاید بابر اعظم کا یہ آخری ٹی 20 میچ ہو۔کرکٹ پر اپنے بے لاگ تبصرے کے لیے جانے جانے والے باسط علی نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا کہ جو نظر آرہا… Continue 23reading شاید بابر اعظم کا یہ آخری ٹی 20 میچ ہو! سابق کرکٹر کی بڑی پیشگوئی

چیمپئینز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

چیمپئینز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا

لاہور(این این آئی)انڈین کرکٹ بورڈ اور مودی سرکار کا پاکستان میں سیکیورٹی کا جواز اس بار نہیں چلے گا کیونکہ اب کی بار انڈین کرکٹ بورڈ سخت شکنجے میں پھنس چکا ہے۔ذرائع کیمطابق انڈین کرکٹ بورڈ کا پاکستان میں آکر نہ کھیلنے کا آئی سی سی کو ممکنہ جواب یہ ہوسکتا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات… Continue 23reading چیمپئینز ٹرافی، بھارت سیکیورٹی جواز کے معاملے پر اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا

وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری، کون سا اہم عہدہ دیا جائے گا؟

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری، کون سا اہم عہدہ دیا جائے گا؟

لاہور(این این آئی)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد ناقص پرفارمنس پر سینئر منیجر کے عہدے سے فارغ ہونے والے سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں دوبارہ انٹری ہوگئی۔ذرائع کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہاب ریاض کو ڈومیسٹک چیمپئنز ایونٹس کے معاملے دیکھنے… Continue 23reading وہاب ریاض کی پی سی بی میں دوبارہ انٹری، کون سا اہم عہدہ دیا جائے گا؟

آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی 20، محمد رضوان پلیئنگ الیون سے باہر

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی 20، محمد رضوان پلیئنگ الیون سے باہر

سڈنی (این این آئی)پاکستان نے ا?سٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو آخری ٹی ٹوئنٹی میں آرام دیا گیا ہے جبکہ سلمان علی آغا ٹیم کی کپتانی کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد رضوان کو کوئی انجری نہیں ہے۔حسیب… Continue 23reading آسٹریلیا کیخلاف تیسرا ٹی 20، محمد رضوان پلیئنگ الیون سے باہر

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2024

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

دبئی(این این آئی) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی۔ریلیز کی گئی ویڈیو میں چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا لوگو میں پاکستان کا مشہور ٹرک آرٹ بھی دکھایا گیا، آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2017ء ے بعد پہلی بار ہو رہی ہے جو پاکستان میں کھیلی جا رہی ہے۔… Continue 23reading آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کی نئی ویژول آئیڈنٹیٹی جاری کر دی

Page 5 of 2245
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 2,245