منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان

datetime 10  مارچ‬‮  2026 |

ممبئی ( این این آئی) بی سی سی آئی نے ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی ٹیم کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔

بی سی سی آئی کے مطابق ورلڈکپ جیتنے پربھارتی ٹیم کے لیے 131کروڑ انڈین روپے کا اعلان کیاگیا ہے،رقم پاکستانی کرنسی میں 3ارب 96کروڑ روپے سے زائد ہے۔بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ تاریخی فتح پر ٹیم،سپورٹ اسٹاف،سلیکٹرزمبارک بادکے مستحق ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…