ہفتہ‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2024 

جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی ) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی ایکٹ کی خلاف ورزیوں کے متعدد واقعات ثابت ہونے پر لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف فیلڈ مارشل کارروائیوں کا آغاز کردیا… Continue 23reading جنرل فیض وزیراعظم کے ماتحت تھے، معاملے میں جو بھی ملوث ہو قانون کی گرفت سے باہر نہیں ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

datetime 5  ستمبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

سرگودھا(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمرایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی ہیں۔انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی عمران خان کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا: عمر ایوب

عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان

راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدلیہ واحد ادارہ ہے جس سے امید ہے تاہم یہ اب سپریم کورٹ پر حملہ کر رہے ہیں تاہم واضح کردوں کہ عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے۔پانی پی ٹی آئی نے… Continue 23reading عدلیہ کو تباہ کرنے کی کوشش کی گئی تو سڑکوں پر احتجاج کریں گے، عمران خان

88ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

88ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)دنیا کے 88 ممالک کی جیلوں میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔بیرون ملک جیلوں میں قید پاکستانیوں کی دستاویز میں معلوم ہوا ہے کہ 88 ممالک کی جیلوں میں بیس ہزار پاکستانی شہری قید ہیں۔ ان میں سزائے موت کے 68 پاکستانی شامل ہیں جنہیں دہشت گردی، قتل… Continue 23reading 88ممالک میں 20 ہزار پاکستانیوں کے قید ہونے کا انکشاف

سیاسی جماعتوں کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں، مولانا فضل الرحمن

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

سیاسی جماعتوں کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (این این آئی)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں۔ بدھ کو قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرِ صدارت شروع ہوا۔اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading سیاسی جماعتوں کو ملک کیلئے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں، مولانا فضل الرحمن

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ہیں، رانا ثنااللہ

datetime 4  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور وزیر اعظم شہباز شریف کے سیاسی مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مذاکرات میں مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نہیں بلکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان رکاوٹ ہیں، بانی پی ٹی آئی کا 9… Continue 23reading پی ٹی آئی سے مذاکرات میں نواز شریف نہیں، عمران خان رکاوٹ ہیں، رانا ثنااللہ

فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (این این آئی)کور کمانڈرز کانفرنس نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام پر عملدرآمد ادارے کے استحکام کیلئے لازم ہے، احتساب میں کسی قسم کی جانبداری اور استثنیٰ کی گنجائش نہیں ہوتی، کوئی بھی فرد احتساب کے عمل سے بالاتر اور مستثنیٰ نہیں ہو سکتا۔ آئی ایس… Continue 23reading فوج میں موجود کڑے احتسابی نظام سے کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں، کور کمانڈرز کانفرنس

پی ٹی آئی رہنماء عبدالرحمان ببلی خان گرفتار

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی رہنماء عبدالرحمان ببلی خان گرفتار

اسلام آباد (این این آئی) پی ٹی آئی رہنماء و سابق صوبائی وزیر عبدالرحمان ببلی خان کو گرفتار کرلیا گیا۔ میانوالی سے ذرائع اینٹی کرپشن کے مطابق عبدالرحمان ببلی خان کو حلقے میں ترقیاتی کاموں میں کرپشن کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ان کیخلاف تھانہ اینٹی کرپشن میانوالی سرکل میں مقدمہ درج ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

datetime 3  ستمبر‬‮  2024

اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد (این این آئی)رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات اٹھا دیئے ۔تفصیلات کے مطابق رجسٹرار اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کیلئے دائر درخواست پر اعتراضات اٹھا تے ہوئے کہا… Continue 23reading اسلام آباد ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ممکنہ ملٹری ٹرائل روکنے کی درخواست پر اعتراضات عائد