جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی جانب سے سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کے وکیل بیرسٹر میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ موکل کی جانب سے اپیل فائل کرنے کی ہدایات انہیں… Continue 23reading سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا سزا چیلنج کرنے کا فیصلہ

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

datetime 11  دسمبر‬‮  2025

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

راولپنڈی (این این آئی)سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی، سزا کا اطلاق 11 دسمبر 2025 سے شروع ہوگیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنائی گئی ہے۔ بیان کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض… Continue 23reading سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی

حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے کسی اور مقام پر منتقل کرنے کا معاملہ سنجیدگی سے زیر غور لے لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکام کے مطابق حالات اس نہج پر پہنچ گئے ہیں جہاں موجودہ صورتحال برقرار رکھنا ممکن نہیں رہا۔… Continue 23reading حکومت کاعمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے پر غور

2027 میں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا، امریکی ادارہ ناسا کی تصدیق

datetime 10  دسمبر‬‮  2025

2027 میں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا، امریکی ادارہ ناسا کی تصدیق

اسلام آباد(این این آئی)امریکی خلائی ادارے ناسا نے تصدیق کی ہے کہ اگست 2027 میں صدی میں ایک بار ہونے والا نایاب اور طویل ترین سورج گرہن ہوگا۔ یہ غیر معمولی فلکیاتی نظارہ 2 اگست 2027 کو بروز پیر شام 10 بج کر 6 منٹ پر یونیورسل ٹائم کے مطابق شروع ہوگا۔ ناسا کے مطابق… Continue 23reading 2027 میں صدی کا طویل ترین سورج گرہن ہوگا، امریکی ادارہ ناسا کی تصدیق

عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

datetime 9  دسمبر‬‮  2025

عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

اسلام آباد (نیوز ڈ یسک) پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہنیں آج اڈیالہ جیل میں ملاقات نہ کر سکیں۔ ملاقات کا وقت گزر جانے کے باعث جیل حکام نے انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی، جس پر انہوں نے جیل کے قریب فیکٹری ناکے پر احتجاجی… Continue 23reading عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ دینے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

datetime 9  دسمبر‬‮  2025

اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

راولپنڈی(این این آئی)اڈیالہ جیل میں ڈاکٹرز کی ٹیم نے عمران خان کا طبی معائنہ کیا۔جیل ذرائع کے مطابق پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم عمران خان کا طبی معائنہ کرنے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹرزکی ٹیم نے بانی پی ٹی آئی کا مکمل طبی معائنہ کیا جس کے بعد ٹیم… Continue 23reading اڈیالہ جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

تحریک انصاف کامستقبل جاتی امرا میں شریف خاندان کی بیٹھک

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

تحریک انصاف کامستقبل جاتی امرا میں شریف خاندان کی بیٹھک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شریف خاندان کے ارکان نے اتوار کے روز جاتی امرا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس کا مقصد ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر غور و خوض کرنا اور خصوصاً اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے آئندہ لائحہ عمل اور پنجاب میں انتظامی تبدیلیوں پر مشاورت کرنا… Continue 23reading تحریک انصاف کامستقبل جاتی امرا میں شریف خاندان کی بیٹھک

برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں مقیم سابق فوجی افسر اور یوٹیوبر عادل راجہ کو ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگیں۔ عدالت کے مطابق یہ معافی 28 روز تک عادل راجہ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بشمول ایکس، فیس بک، یوٹیوب اور ان کی ویب… Continue 23reading برطانوی عدالت کا عادل راجہ کو راشد نصیر سے معافی مانگنے اور 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈ ادا کرنے کا حکم

مائنس ون مان لیں ورنہ پوری پی ٹی آئی مائنس ہوسکتی ہے، فیصل واڈا

datetime 8  دسمبر‬‮  2025

مائنس ون مان لیں ورنہ پوری پی ٹی آئی مائنس ہوسکتی ہے، فیصل واڈا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) – سینیٹر فیصل واوڈا نے خبردار کیا ہے کہ اگر “مائنس ون” قبول نہ کیا گیا تو پوری پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) متاثر ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ایکشن پر ڈبل ری ایکشن ہوگا اور پارٹی کے اندر اقتدار اور مالی مفادات کی جنگ جاری… Continue 23reading مائنس ون مان لیں ورنہ پوری پی ٹی آئی مائنس ہوسکتی ہے، فیصل واڈا

1 2 3 4 5 6 7 8 195