پیر‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2025 

ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو برداشت نہیں کر سکو گے، علی امین گنڈا پور

datetime 8  فروری‬‮  2025

ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو برداشت نہیں کر سکو گے، علی امین گنڈا پور

صوابی (این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اگر ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو برداشت نہیں کر سکو گے، پی ٹی آئی ،عمران خان نظریہ بن چکے ،نظریہ مرتا ہے نہ ڈرتا ہے، فوج اور عوام کو حکومت لڑوا رہی ہے، ہم تو بات چیت کیلئے تیار یہ… Continue 23reading ہم نے بدلہ لینے کا سوچ لیا تو برداشت نہیں کر سکو گے، علی امین گنڈا پور

عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کےتبادلے پرحکومت سے جواب طلب

datetime 8  فروری‬‮  2025

عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کےتبادلے پرحکومت سے جواب طلب

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کے حوالے سے قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر وفاقی حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار اعجاز اسحٰق خان نے ڈاکٹر عافیہ کی امریکی قید سے رہائی اور وطن واپسی کی درخواست پر… Continue 23reading عافیہ صدیقی اور شکیل آفریدی کےتبادلے پرحکومت سے جواب طلب

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا خط،سب کی شکایت لگا دی

datetime 8  فروری‬‮  2025

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا خط،سب کی شکایت لگا دی

راولپنڈی (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیاجس کے مطابق میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرمی چیف کے نام کھلا خط لکھا ہے جن 6 نکات کی نشاندہی کی ہے ان پر عوامی رائے لی جائے تو… Continue 23reading عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا خط،سب کی شکایت لگا دی

سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا

datetime 7  فروری‬‮  2025

سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا

اسلام آباد(این این آئی)عدالت عظمٰی میں ججز تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ کے 4 ججز نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ دیاجس میں کہا گیا ہے کہ کس کے ایجنڈے اور مفاد پر عدالت کو اس صورتحال سے دوچار کیا جا رہا ہے؟ اسلام آباد ہائی کورٹ ججز کی سینیارٹی طے… Continue 23reading سپریم کورٹ کے4ججزنےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

datetime 7  فروری‬‮  2025

سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین پر جلسوں میں شرکت کی پابندی، مراسلے جاری خیبرپختونخوا حکومت نے تمام سرکاری ملازمین پر سیاسی جلسوں میں شرکت پر پابندی عائد کر دی۔ اس سلسلے میں مختلف اضلاع کے حکام کی جانب سے باضابطہ مراسلے جاری کر دیے گئے ہیں۔ چیف سیکریٹری کی ہدایات پر… Continue 23reading سرکاری ملازمین پر بڑی پابندی عائد

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

datetime 7  فروری‬‮  2025

عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف کے وکیل ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا، وہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آئے تھے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل چوہدری کو اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے تحویل میں لے لیا گیا، فیصل چوہدری بانی پی ٹی… Continue 23reading عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار

عمران خان کو پابند سلاسل ہوئے ڈیڑھ سال ہوگئے، بلڈ پریشر بڑھنے لگا

datetime 7  فروری‬‮  2025

عمران خان کو پابند سلاسل ہوئے ڈیڑھ سال ہوگئے، بلڈ پریشر بڑھنے لگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم کی صحت میں تبدیلیاں، بلڈ پریشر اور ہارٹ بیٹ میں اضافہ اڈیالہ سینٹرل جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت میں تبدیلیاں دیکھی جا رہی ہیں، جہاں ان کا بلڈ پریشر بڑھنے اور دل کی دھڑکن میں اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع… Continue 23reading عمران خان کو پابند سلاسل ہوئے ڈیڑھ سال ہوگئے، بلڈ پریشر بڑھنے لگا

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کی حتمی تاریخ اور وقت کی تفصیلات بتا دی گئیں

datetime 7  فروری‬‮  2025

رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کی حتمی تاریخ اور وقت کی تفصیلات بتا دی گئیں

مکوآنہ (این این آئی)رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کی حتمی تاریخ اور وقت کی تفصیلات بتا دی گئیں، ماہ شعبان کے پہلے عشرے کا اختتام قریب آنے پر ماہرین فلکیات نے ماہ مبارک کے چاند کی رویت سے متعلق پیشن گوئی کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ماہ شعبان کے آغاز کے بعد دنیا بھر… Continue 23reading رمضان المبارک کے چاند کی پیدائش کی حتمی تاریخ اور وقت کی تفصیلات بتا دی گئیں

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت شامل نہیں

datetime 6  فروری‬‮  2025

دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت شامل نہیں

کراچی(این این آئی)فوربز میگزین نے 2025 کے دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ مرتب کی گئی اس فہرست کا تعین پانچ اہم عوامل کی بنیاد پر کیا گیا، ان عوامل میں قیادت، معاشی اثر و رسوخ، سیاسی طاقت، مضبوط بین الاقوامی اتحاد اور فوجی طاقت شامل ہیں۔قابل ذکر بات… Continue 23reading دنیا کے 10 طاقتور ترین ممالک کی فہرست جاری، بھارت شامل نہیں

1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 97