سعودی ولی عہد نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی
اسلام آباد (این این آئی)سعودی ولی عہد محمد سلمان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دورہ پاکستان کی دعوت قبول کر لی۔وزارتِ خارجہ کے حکام کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان 31 دسمبر سے پہلے پاکستان کا دورہ کریں گے۔