جمعرات‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

datetime 29  اکتوبر‬‮  2024

بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

نیویارک (این این آئی )بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول ہوگیا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے تصدیق کردی۔گیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میتھیو ملر نے کہا ہم ممبران کو مناسب وقت پر اس کا جواب دیں گے۔ امریکی معاون سیکریٹری مونیکا جیکبسن کی وفاقی سیکریٹری… Continue 23reading بانی پی ٹی آئی سے متعلق اراکین کانگریس کا خط امریکی صدر کو موصول

چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ‎

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ‎

اسلام آباد( این این آئی)حکومت نے قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے 1.6ارب ڈالر فنانسنگ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق قراقرم ہائی وے کی اپ گریڈیشن کیلئے چین سے فنانسنگ کیلئے پاکستان کی درخواست کے بعد جلد معاہدہ طے پائے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ، پلاننگ کمیشن، اقتصادی امور ہائی… Continue 23reading چین کا سی پیک ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ متحرک کرنے کا عندیہ‎

پی ٹی آئی کا ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

پی ٹی آئی کا ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف نے ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ پی ٹی آئی نے باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جوڈیشل کمیشن… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ججز تقرر کے کمیشن کا حصہ بننے کا فیصلہ

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایمان مزاری اور ان کے شوہر کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہے۔ذرائع نے بتایا کہ مقدمہ کار سرکار میں مداخلت اور دیگر… Continue 23reading ایمان مزاری اور ان کے شوہر گرفتار

عمران خان کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں، برطانوی اراکین کا ڈیوڈ لیمی سے مطالبہ

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں، برطانوی اراکین کا ڈیوڈ لیمی سے مطالبہ

لندن(این این آئی)برطانوی پارلیمنٹ کے 20 ارکان نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی کو خط لکھ کر بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کی رہائی کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 20 برطانوی اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں بانی پی… Continue 23reading عمران خان کی رہائی کیلئے کردار ادا کریں، برطانوی اراکین کا ڈیوڈ لیمی سے مطالبہ

علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں’ شیر افضل مروت

datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں’ شیر افضل مروت

پشاور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ میرا کسی سے اختلاف نہیں ہوتا، لوگ خواہ مخواہ میرے پیچھے لگ… Continue 23reading علی امین گنڈاپور سے کوئی اختلاف نہیں، میں ان کا مداح ہوں’ شیر افضل مروت

عمران خان کب رہا ہوں گے ؟ بڑی پیشگوئی

عمران خان
عمران خان
datetime 28  اکتوبر‬‮  2024

عمران خان کب رہا ہوں گے ؟ بڑی پیشگوئی

کراچی(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی سے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے۔اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہاکہ 26 ویں آئینی ترمیم میں… Continue 23reading عمران خان کب رہا ہوں گے ؟ بڑی پیشگوئی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی

اسلام آباد (این این آئی)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کرتے ہوئے کمیٹی میں جسٹس منیب اختر کو دوبارہ شامل کر لیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ جزیلہ اسلم کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس… Continue 23reading چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیل نو کردی

وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

datetime 26  اکتوبر‬‮  2024

وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

اپرجنوبی وزیرستان (این این آئی)اپر جنوبی وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ دھماکے سے گھر مکمل طور پر منہدم ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر سیکیورٹی فورسز جائے… Continue 23reading وزیرستان میں سابق سینیٹر صالح شاہ کے گھر کو دھماکے سے اڑا دیا گیا

Page 12 of 57
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 57