ہم پاکستان کے سا تھ ہیں،چین اور ترکیہ کا اعلان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے حوالے سے پاکستان کی پوزیشن واضح اور غیرمتزلزل ہے، اور اس اہم معاہدے پر کسی قسم کی سودے بازی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ان کا کہنا تھا کہ چین اور ترکیہ نے اس معاملے… Continue 23reading ہم پاکستان کے سا تھ ہیں،چین اور ترکیہ کا اعلان