منگل‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

راولپنڈی(این این آئی)بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔میڈیا کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 365 دنوں میں 180 سے زائد جیل ٹرائل سماعتیں ہوئیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور… Continue 23reading عمران خان کی اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال؛ اہم تفصیلات سامنے آ گئیں

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا وضاحتی فیصلہ چیلنج کردیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا وضاحتی فیصلہ چیلنج کردیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو مفروضوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کر دیا اور فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست دائر کردی۔سپریم کورٹ آف پاکستان کے 8 ججوں نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے وضاحتی حکم… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا وضاحتی فیصلہ چیلنج کردیا

شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا

datetime 27  ستمبر‬‮  2024

شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے حاضر سروس لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکرٹری دفاع تعینات کر دیا۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کی بطور سیکرٹری دفاع تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ نئے سیکرٹری دفاع کی تعیناتی 2 سال اور 3 ماہ کے لیے کی گئی ہے،… Continue 23reading شہباز شریف نے لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹوکیس کی سماعت کے موقع پر صحافیوں نے عمران خان سے سوال کیا کہ پارٹی ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات پارٹی پالیسی ہے۔… Continue 23reading اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، عمران خان

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے صدارتی آرڈیننس کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی جس میں وفاق، وزارت قانون اور سیکریٹری صدر مملکت کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست… Continue 23reading پی ٹی آئی نے پریکٹس اینڈ پروسیجر صدارتی آرڈیننس چیلنج کر دیا

وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

datetime 26  ستمبر‬‮  2024

وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

نیویارک (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطینی صدر محمود عباس سے نیو یارک میں ملاقات کی، ملاقات کے دوران غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان نیویارک میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں… Continue 23reading وزیراعظم کی فلسطینی صدر سے ملاقات، جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ

آج گناہوں کا اعتراف کریں گے تو آخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

آج گناہوں کا اعتراف کریں گے تو آخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آج گناہوں کا اعتراف کریں گے تو آخرت کی سزا سے بچیں گے۔وراثتی جائیداد کی منتقلی کے کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے بیوہ شمیم… Continue 23reading آج گناہوں کا اعتراف کریں گے تو آخرت کی سزا سے بچیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی

بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشروط مذاکرات کا عندیہ

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشروط مذاکرات کا عندیہ

سری نگر(این این آئی ) انڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے ساتھ مشروط مذاکرات کا عندیہ دیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے قصبوں کوٹرنکا اور سندربنی میں انتخابی ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے راج ناتھ نے کہا کہ انڈیا پاکستان کو گلے لگانے اور اس کے… Continue 23reading بھارت کا پاکستان کے ساتھ مشروط مذاکرات کا عندیہ

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان

datetime 25  ستمبر‬‮  2024

اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان

راولپنڈی (این این آئی)سابق وزیر اعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے چیف جسٹس آف پاکستان کا اعلان فوری کیا جائے، ہم جسٹس منصور علی شاہ کی مکمل حمایت کرتے ہیں حکومت ساری عدلیہ کو تباہ کرنے پر لگی ہوئی ہے۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں… Continue 23reading اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا اعلان کیا جائے، عمران خان

Page 18 of 52
1 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27 52