عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی جامعات کس نمبر پر؟ رینکنگ جاری
اسلام آباد (این این آئی)دنیا کی بہترین جامعات کی درجہ بند کرنے والے ادارے کیو ایس کی 2026 کی درجہ بندی جاری کردی گئی ہے، جس میں پاکستان کی کوئی یونیورسٹی سرفہرست 350 یونیورسٹیوں میں جگہ نہیں نہیں سکیں۔کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کے مطابق اس درجہ بندی میں دنیا کی سرفہرست 1500 جامعات… Continue 23reading عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی جامعات کس نمبر پر؟ رینکنگ جاری