جنگ سے متعلق بیان کا غلط مطلب لیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی وضاحت
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے جنگ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی ۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ میں نے ایسی بات نہیں کی کہ دو ، تین دن میں جنگ چھڑ سکتی ہے ، میرے بیان کا غلط مطلب لیا۔ وزیر دفاع نے… Continue 23reading جنگ سے متعلق بیان کا غلط مطلب لیا گیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کی وضاحت